Tag Archives: خرچہ

وزیراعلی ہاؤس کا سارا خرچہ جیب سے کررہا، حرام کھانے والے پر لعنت بھیجتا ہوں۔ محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ وزیراعلی ہاؤس کا سارا خرچہ جیب سے کررہا ہوں،حرام کھانے والے پر لعنت بھیجتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ راوی پل فروری میں مکمل …

Read More »

ارکان پارلیمنٹ سرکاری نہیں بلکہ اپنے خرچ پر حج کیلئے جارہے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ سرکاری نہیں بلکہ اپنے خرچ پر حج کیلئے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ بجٹ کا مرحلہ مکمل ہوگیا اب آئی ایم ایف …

Read More »

حکومت بنی گالا کے کچن کا خرچہ عوام کے جیب سے نکال رہی ہے۔ اویس شاہ

اویس شاہ

کراچی (پاک صحافت) اویس شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت بنی گالہ کے کچن کا خرچہ بھی عوام کی جیب سے نکال رہی ہے۔ مہنگائی کی سب سے بڑی وجہ حکومتی کرپشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے کہا ہے کہ پٹرول کی …

Read More »

وزیراعظم ہاوس کا روزانہ خرچہ ڈھائی کروڑ ہے، احسن اقبال کا انکشاف

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دفتر کا روزانہ خرچہ ڈھائی کروڑ روپے ہے جبکہ عام شہری دو وقت کی روٹی کے لئے ترس رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »