Tag Archives: خانہ کعبہ

سعودی عرب پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی قیادت نے امداد کی بجائے سرمایہ کاری کو ترجیح دی ہے، ہمارا …

Read More »

وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی، خانہ کعبہ میں نوافل پڑھے

شہباز شریف

مکہ مکرمہ (پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کی، خانہ کعبہ کا طواف کیا اور نوافل بھی پڑھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے دورہ سعودی عرب کے دوران وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کی، شہباز شریف نے …

Read More »

عمرہ کیلئے جانیوالے 6 پاکستانی زائرین ہوٹل میں آگ لگنے سے شہید

زائرین

مکہ مکرمہ (پاک صحافت) پاکستان سے عمرہ کے لیے جانے والے 6 زائرین ہوٹل میں آگ لگنے سے شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عمرہ کے لیے سعودی عرب جانے والے زائرین کو افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے، نجی ہوٹل میں آتشزدگی کے باعث خواتین سمیت 6 زائرین شہید ہوگئے …

Read More »

اداکارہ کنزہ ہاشمی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی بہترین اداکارہ کنزہ ہاشمی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ اداکارہ کنزہ ہاشمی کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خانہ کعبہ کی تصویر اور ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انہیں اپنی والدہ کے ہمراہ خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا …

Read More »

کوہ احد میں بن سلمان کے متنازعہ منصوبے نے سعودیوں کو ناراض کر دیا

عربستان

پاک صحافت سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے کوہ احد میں تبدیلیوں کے منصوبے نے سائبر سپیس کارکنوں سمیت سعودی شہریوں کے غصے کو بھڑکا دیا ہے۔ ارنا کے مطابق، سعودی میڈیا کے کارکن ترکی الشہلوب نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بن سلمان کے تاریخی پہاڑی احد میں ایک …

Read More »

عمران خان نےخانہ کعبہ کے ماڈل والی گھڑی بیچ کر پاکستان کی بہت بدنامی کی۔ شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان نےخانہ کعبہ کے ماڈل والی گھڑی بیچ کر پاکستان کی بہت بدنامی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے قوم کے ساتھ سب سے بڑا …

Read More »

فرانس کی مشہور ترین ماڈل میرین الہیمر نے اسلام قبول کرلیا

میرین الہیمر

(پاک صحافت) فرانسیسی ماڈل اور ریئلٹی ٹی وی سٹار میرین الہیمر نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میرین الہیمر نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے دائرہ اسلام میں داخل ہو رہی ہیں، انہوں نے یہ ویڈیو خانہ کعبہ سے …

Read More »

مکہ مکرمہ میں کرین کے تباہ کن واقعہ کے تمام ملزمان بری

کرین حادثہ

ریاض {پاک صحافت} سعودی عرب کی عدالت اپیل نے 2015 میں حج کے موقع پر مکہ کی مسجد الحرام میں کرین گرنے کے خوفناک واقعے کے تمام 13 ملزمان کو بری کردیا ہے۔ سعودی اخبار اوکاز میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق اپیل کورٹ نے بن لادن کمپنی سمیت …

Read More »

خانہ کعبہ میں جو دعائیں مانگیں وہ سب کی سب قبول ہوگئیں، ندا یاسر

ندا یاسر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی معروف ترین میزبان ندا یاسر نے عمرے کے تجربات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے عمرے کے دوران خانہ کعبہ میں جو دعائیں مانگیں وہ سب کی سب قبول ہوگئیں۔ ندا یاسر کا کہنا ہے کہ کوئی ایک دعا بھی ایسی نہیں جو قبول …

Read More »