Tag Archives: حماقت

عمران خان کو حماقت کا انٹرنیشنل ایوارڈ ملنا چاہیے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کو حماقت کا انٹرنیشنل ایوارڈ ملنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک اور موٹر وے جیسے بڑے منصوبوں پر …

Read More »

نیتن یاہو نے ایران کے خلاف دوبارہ طاقت استعمال کرنے کی بات کی لیکن ایہود اولمرٹ نے سچ کہا

اسرئیلی

تل ابیب {پاک صحافت} سابق صیہونی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں نیتن یاہو کے الفاظ کھوکھلے ہیں اور ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ خبر رساں ایجنسی ارنا نے المیادین کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایہود اولمرٹ نے کہا کہ نیتن یاہو …

Read More »

برطانیہ کے وزیر خارجہ کو جغرافیہ کا مطالعہ کرنا چاہیے: روس

ماریا زاخارووا

ماسکو (پاک صحافت) روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دنیا کو جس چیز سے بچنا چاہیے وہ برطانوی سیاست دانوں کی حماقت اور جہالت ہے۔ خبر رساں ایجنسی فارس پریس کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے برطانوی وزیر خارجہ کے اس بیان پر …

Read More »

ہر روز ہزاروں ایرانی میزائل اور راکٹ اسرائیل کی حماقت کا انتظار کرتے ہیں: سابق اسرائیلی جنرل

میزائل

تل ابیب {پاک صحافت} صیہونی فوج کے ایک سابق جنرل نے تل ابیب کو خطے میں ہر قسم کی سازش سے خبردار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ صیہونی فوج جنگ کے لیے تیار نہیں ہے۔ سابق صیہونی فوجی جنرل کا کہنا تھا کہ اگر اسرائیل نے حماقت کرتے ہوئے …

Read More »

ایران نے دشمنوں کو دی کھلی دھمکیاں، اگر حماقت کی تو …

ایران

تہران (پاک صحافت) ایران کے وزیر دفاع نے دشمنوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی حماقت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل محمد رضا اشتیانی نے دشمن کی جانب سے ہر قسم کی حماقت کے خلاف خبردار کیا …

Read More »

عمران نیازی اپنی پے در پے حماقتوں سے ملک میں خانہ جنگی کرانے پر تلے ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ملک میں بڑھتی مہنگائی سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کو شیدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں احمق قرار دےد یا۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی اپنی …

Read More »

اگر طالبان دہشت گرد ہیں تو پھر نہرو اور گاندھی بھی دہشت گرد تھے، ارشد مدنی

ارشد مدنی

نئی دہلی {پاک صحافت} طالبان اور دارالعلوم دونوں دیوبند کے نظریے کی پیروی کرتے ہیں۔ اسی وجہ سے طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد دارالعلوم نہ صرف بحث میں ہے بلکہ اس پر کئی سوالات بھی اٹھ رہے ہیں۔ ہندی اخبار دینک بھاسکر ان تمام سوالات کے ساتھ سہارنپور …

Read More »

دشمن کو پاکستانی فوج اور قوم سے لڑنے کی حماقت چھوڑ دینی چاہئے: میر ضیاء اللہ لانگو

دشمن کو پاکستانی فوج اور قوم سے لڑنے کی حماقت چھوڑ دینی چاہئے

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ دشمن کو پاکستانی فوج اور قوم سے لڑنے کی حماقت چھوڑ دینی چاہئے، دشمن دہشت پھیلاتے پھیلاتے تھک جائے گا لیکن ہم دائمی امن کیلئے قربانیاں دیتے دیتے کبھی نہیں تھکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ان خیالات …

Read More »