Tag Archives: حلقہ

ضمنی انتخابات کیلئے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ مکمل

ن لیگ پیپلزپارٹی

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان ضمنی انتخابات کے حوالے سے مشاورت کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے پنجاب اسمبلی کی دو اور قومی اسمبلی کی ایک نشست کے علاوہ تمام حلقوں میں مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو سپورٹ کرنے …

Read More »

مصطفی نواز کھوکھر نے شکست تسلیم کرلی

مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 اور 48 سے آزاد امیدوار مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنی شکست تسلیم کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ کہنے میں …

Read More »

پشاور، پولنگ اسٹیشن سے جعلی پولیس اہلکار گرفتار

گرفتاری

پشاور (پاک صحفات) پشاور کے حلقے این اے 31 میں پولنگ اسٹیشن 179 سے جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح ملزم پولیس وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہوا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو تھانہ ٹاؤن منتقل کر …

Read More »

انتخابی حلقہ کے حساب سے ابتدائی پولنگ اسٹیشنز لسٹ شائع

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ افسران نے انتخابی حلقہ کے حساب سے ابتدائی پولنگ اسٹیشنز لسٹ شائع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی پولنگ لسٹ پر حلقہ کا کوئی ووٹر، امیدوار اعتراض یا تجویز 11 جنوری تک آر او آفس میں جمع کرواسکتا ہے۔ ذرائع …

Read More »

ٹک ٹاکر صندل خٹک نے بھی کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے

(پاک صحافت) ٹک ٹاکر صندل خٹک بھی انتخابی میدان میں کود پڑیں، انہوں نے خیبر پختون خوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔ ان کا کہنا ہے کہ میرے آبائی علاقے میں مسائل ہیں، ان کے حل کے لیے میدان میں نکلی ہوں۔ تفصیلات کے …

Read More »

آصف زرداری نے  پارٹی کے وزراء کو اپنے حلقوں میں پہنچنے کی ہدایت کردی

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری نے حالیہ بارش کے پیش نظر پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزراء کو اپنے حلقوں میں پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزراء جلد سے جلد حلقوں میں پہنچ کر اپنا کردار  ادا کریں۔ تفصیلات کے مطابق سابق …

Read More »

خورشید شاہ کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، حلقے کے مسائل پر تبادلہ خیال

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماسید خورشد احمد شاہ نے چیف الیکشن کمشنر سکند راجہ سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران حلقے کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی چیف الیکشن …

Read More »

آزاد کشمیر میں پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی کا مرحلہ شروع

انتخابات

مظفر آباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر میں آج صبح شروع ہونے والے  پولنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔ خیال رہے کہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 11ویں عام انتخابات کیلئے آزاد کشمیر کے ساتھ ساتھ پاکستان …

Read More »

این اے 249 ضمنی الیکشن، پورے حلقے میں دوبارہ گنتی کا حکم

دوبارہ گنتی

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے کراچی کے حلقہ این اے 249 میں دوبارہ گنتی کا حکم جاری کر دیا۔  خیال رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کی درخواست پر دوبارہ گنتی کا حکم دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف …

Read More »

این اے 249 ضمنی انتخابات، پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو حلقے سے نکل جانے کا حکم

پی ٹی آئی رہنما

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے حلقے این اے 249 میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے، ذرائع کے مطابق ضمنی الیکشن کے دوران پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی اور بلال غفار کو فوری طور پر حلقے سے نکلنے کا …

Read More »