Tag Archives: حق

صحیح کہو، صحیح کہو، صحیح پوچھو

مشال

پاک صحافت جو لوگ خدا کا پیغام لے کر آتے ہیں، یعنی خدائی رسول، اپنی زندگی میں کئی مواقع پر ناکام نظر آتے ہیں، لیکن مجموعی طور پر انسانیت ترقی کی راہ پر آگے بڑھی ہے، جس کی بڑی وجہ یہ الہامی پیغمبر تھے۔ اسرا قرآن پاک کی ایک سورہ …

Read More »

عدلیہ کے ساتھ اختلاف رکھنا ہر شہری کا حق ہے، چیف جسٹس

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ عدلیہ کے ساتھ اختلاف رکھنا ہر شہری کا حق ہے، لازمی نہیں کہ ہر شہری اتفاق کرے لیکن نظر آئے کہ انصاف ہو رہاہے۔ خیال رہے کہ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے ای کیمپیس کی لانچنگ تقریب …

Read More »

کراچی کو اس کا حق ملنا چاہیے، شہباز شریف

شہباز شریف

(پاک صحفات) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میں کسی کے اوپر الزام تراشی کرنے نہیں آیا مگر کہنا یہ چاہتا ہوں کہ کراچی کو اس کا حق ملنا چاہیے اور اس کے لیے جتنے بھی اسٹیک ہولڈرز ہیں مل کر کام کرینگے تو نہ …

Read More »

فلسطین کی لڑائی حق اور باطل کی لڑائی ہے، سراج الحق

سراج الحق

کراچی (پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ اسرائیل 50 سال سے مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے۔ سراج الحق نے یہ بھی کہا کہ فلسطین کی لڑائی حق اور باطل کی لڑائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں اپیل کا حق ہے، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں اپیل کا حق ہے۔  انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو قانونی طریقے سے سزا ہوئی ہے، وہ اس کا سامنا کریں، …

Read More »

وفاقی حکومت کسانوں کو کپاس کے اعلان کردہ نرخ دلوانے کے لیے اقدامات کرے، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آبادگاروں اور کسانوں کو کپاس کے وفاق کے اعلان کردہ نرخ نہ ملنے پر سابق صدر آصف زرداری نے اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کسانوں کو کپاس کے اعلان کردہ نرخ دلوانے کے لیے اقدامات کرے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ آبادگاروں اور …

Read More »

اپنی مرضی کے مطابق عالمی منڈی سے خام تیل کی خریداری پاکستان کا حق ہے۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنی مرضی کے مطابق عالمی منڈی سے خام تیل کی خریداری کا حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا ہے روس سے خام تیل کی خریداری مذاکرات …

Read More »

نواز شریف اور جہانگیر ترین کو اپیل کا حق مل گیا

نوازشریف جہانگیرترین

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور سینئر سیاستدان جہانگیرترین کو اپنی نااہلی کیخلاف اپیل کا حق مل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کی منظوری سے سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرایکٹ دو ہزار تئیس کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے …

Read More »

راہل گاندھی نے سرکاری گھر بھی خالی کر دیا، چابیاں واپس کرتے ہوئے کہا کہ یہ سچ بولنے کی قیمت ہے

راہل گاندھی

پاک صحافت کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی، جنہیں عدالت نے ہتک عزت کے ایک مقدمے میں نااہل قرار دیا تھا، نے ہفتہ کو اپنا سرکاری بنگلہ خالی کردیا۔ بنگلے کی چابیاں عہدیداروں کے حوالے کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں سچ بولنے کی قیمت چکانی …

Read More »

ڈیجیٹل مردم شماری کر کے عوام کا حق مارنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دی جائے گی، بلاول بھٹو زرداری

(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل مردم شماری کرکے عوام کا حق مارنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دی جائے گی، ہر پاکستانی تک اس کا آئینی حق پہنچانا پاکستان پیپلز پارٹی کا منشور ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کا مقصد ہے۔

Read More »