Tag Archives: حساس ادارے

کراچی والوں نے 50 ملین ڈالرز گھروں میں چھپا رکھے ہیں، حساس اداروں کی رپورٹ

قرضہ

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں ڈالرز مافیا کی جانب سے 50 ملین سے زائد امریکی ڈالرز گھروں میں چھپائے جانے کا انکشاف ہوا ہے، اس سلسلے میں حساس ادارے شبانہ روز تحقیقات کر رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں مرتب فہرستوں میں شامل افراد کے گھروں پر ٹارگٹڈ کارروائیاں …

Read More »

حساس ادارے اور پولیس کی لیاری میں کارروائی، بھارتی جاسوس سمیت متعدد افراد گرفتار

دہشتگرد

کراچی (پاک صحافت) ساؤتھ زون کی ڈسٹرکٹ سٹی پولیس اور حساس ادارے نے لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے جن میں ایک بھارتی جاسوس بھی بتایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں جاسوسی میں ملوث 1 بھارتی جاسوس سمیت …

Read More »

عمران خان کے حساس اداروں پر الزامات انتہائی خطرناک ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان بار بار حساس اداروں پر الزمات لگا رہے ہیں جو انتہائی خطرناک ہے۔ اس طرح کے بے بنیاد اور اشتعال انگیز الزامات سے عمران خان اپنے کارکنان کو اکسا …

Read More »

عمران، بلاول اور فضل الرحمان کی جانوں کو خطرات ہیں، الیکشن نہ کرائے جائیں۔ حساس اداروں کی بریفنگ

فضل الرحمن بلاول عمران

اسلام آباد (پاک صحافت) حساس اداروں نے موجودہ حالات میں سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر الیکشن کمیشن کو شیڈول انتخابات نہ کرانے کی تجویز دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے الیکشن کمیشن کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے دوران سکیورٹی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔ …

Read More »

حساس اداروں کی کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنیکی سفارش

انتخابات

کراچی (پاک صحافت) قومی سلامتی کے اداروں نے الیکشن کمیشن کو 15 جنوری کا انتخابی مرحلہ ملتوی کرنے کی سفارش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں حساس اداروں کا اجلاس جمعہ کی شام منعقد ہوا جس میں سندھ میں بلدیاتی انتخابات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ قومی سلامتی کے …

Read More »

حساس ادارے غیر جانبدار ہوجائیں تو دھاندلی نہیں ہوگی، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے  حکومت کی جانب سے انتخابی اصلاحات لانے پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی اداروں کو غیر جانبدار ہونا ہوگا جس کے لیے سوشل کنٹریکٹ کی ضرورت ہے، حساس ادارے غیر جانبدار ہوجائیں تو دھاندلی …

Read More »

کراچی میں گرفتار دہشت گردوں کے تہلکہ خیز انکشافات

دہشتگرد

کراچی (پاک صحافت)  کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے گرفتار کئے جانے والے دہشگردوں نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے، دہشتگردوں کے مطابق ان کا ہدف سندھ اسمبی اور دیگر اہم مقامات تھے۔ تاہم سی ٹی ڈی اور دیگر حساس ادارے دہشتگردوں سے مزید تفتیش کر رہے ہیں۔ تفتیشی …

Read More »