Tag Archives: جی میل

کیا جی میل چند ماہ بعد بند ہونے جارہا ہے؟ گوگل کا ردعمل آگیا

(پاک صحافت) گوگل کی ای میل سروس ’جی میل ‘ عالمی سطح پر مقبول ترین ای میل کمیونیکیشن سروس کے طور پر جانی جاتی ہے جس سے متعلق گزشتہ کچھ دنوں سے افواہیں ہیں کہ یہ اگست 2024 میں بند ہوجائے گا۔ دفتری ملازمین، طالب علموں اور مالیاتی اداروں سمیت …

Read More »

جی میل اب واٹس ایپ کی طرح بننے کیلئے تیار

گوگل کی مقبول ترین سروس جی میل اب کسی حد تک واٹس ایپ کی طرح محسوس ہونے لگے گی۔ جی ہاں گوگل کی جانب سے جی میل کی اینڈرائیڈ ایپ میں ایک نیا چیٹ اسٹائل ریسپانس انٹرفیس متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس فیچر سے جی میل کی ای میلز …

Read More »

جی میل میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ

(پاک صحافت) فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ اور متعدد دیگر ایپس میں پوسٹس پر ایموجیز کے ذریعے ری ایکشن ظاہر کرنا ممکن ہے۔ مگر اب آپ گوگل کی مقبول ترین ای میل سروس جی میل پر بھی ایموجی ری ایکشنز کا استعمال کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق یہ نیا …

Read More »

گوگل بارڈ اب جی میل اور ڈرائیو پر تفصیلات بھی تلاش کرسکے گا

(پاک صحافت) گوگل کا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ بوٹ بارڈ اب محض ویب پر سوالات کے جواب دینے تک محدود نہیں رہا، بلکہ وہ جی میل، ڈاکس اور ڈرائیو سے تفصیلات کو تلاش کرنے میں بھی مدد فراہم کرے گا۔ گوگل کی جانب سے …

Read More »

جی میل میں اہم ترین سکیورٹی فیچر شامل

کراچی (پاک صحافت) جی میل میں اہم ترین سکیورٹی فیچر شامل کیا جا رہا ہے ۔ گوگل کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ کمپنی کی جانب سے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا فیچر جی میل سروس کا حصہ بنایا جارہا ہے۔ یاد رہے کہ یہ کمپنی …

Read More »

کیا آپ جی میل پر تمام ای میلز بیک وقت ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ جانتے ہیں؟

کراچی (پاک صحافت)  جی میل پر تمام ای میلز بیک وقت ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ جانتے ہیں؟ اگر جواب ناں میں ہے تو آہئے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر جی میل کو اوپن کریں اور پھر سلیکٹ باکس پر کلک کریں۔ …

Read More »

دنیا بھر میں معروف سرچ انجن گوگل، جی میل اور یوٹیوب کی سروس ڈاؤن، صارفین پریشان

کراچی (پاک صحافت) دنیا بھر میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل، جی میل اور یوٹیوب کی سروس ڈاون  ہو گئی،  جس کی وجہ سے لاکھوں  صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ خیال رہے کہ سب سے زیادہ یورپ کے صارفین کا اس مشکل کا سامنا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس …

Read More »

ویڈیو کانفرنسنگ سروس گوگل میٹ میں چند نئے فیچرز کا اضافہ

گوگل میٹ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ویڈیو کانفرنسنگ سروس گوگل میٹ میں چند نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے، کمپنی کے مطابق گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپس میں گوگل میٹ کے لیے نئے ویڈیوز فلٹرز، ایفیکٹس اور اے آر ماسکس کا اضافہ کیا گیا ہے۔ خیال رہے …

Read More »