Tag Archives: جیمز ویب ٹیلی اسکوپ

ممکنہ طور پر سمندر سے لیس سیارہ دریافت

(پاک صحافت) کائنات کے رازوں کو جاننے کے لیے خلا میں بھیجے جانے والی جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے ایک اور حیران کن دریافت کی ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک بڑے سیارے میں ممکنہ سمندر کی موجودگی کا اعلان کیا ہے جبکہ وہاں کے کیمیائی عناصر سے ممکنہ …

Read More »

سائنسدانوں نے سیارہ زحل کے ایک چاند سے پانی کے بخارات پر مبنی دھویں کو دریاف کرلیا

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے سیارہ زحل کے ایک چاند سے پانی کے بخارات پر مبنی دھویں کو دریافت کیا ہے۔ خیال رہے کہ جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے زحل کے چاند Enceladus سے خارج ہونے والے ان بخارات کو دریافت کیا۔ اس چاند کو زمین سے باہر زندگی کی …

Read More »

جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ایک ستارے کے پھٹنے سے قبل کی تصویر کھینچ لی

(پاک صحافت) ہماری کائنات کے رازوں کو جاننے کے لیے خلا میں بھیجے جانے والی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ایک اور دنگ کر دینے والا نظارہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا ہے۔ اس ٹیلی اسکوپ نے زمین سے 15 ہزار نوری برسوں کی دوری پر واقع قوس …

Read More »