Tag Archives: جنرل ندیم رضا

فرائض ایمانداری اور انصاف کیساتھ ادا کرنے کی توفیق پر اللہ کا شکر ہے۔ جنرل ندیم رضا

جنرل ندیم رضا

راولپنڈی (پاک صحافت) جنرل ندیم رضا کا کہنا ہے کہ اپنے فرائض ایمانداری اور انصاف کیساتھ ادا کرنے کی توفیق پر اللہ کا شکر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کے اعزاز میں خصوصی …

Read More »

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی وزیراعظم سے الوداعی ملاقات

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے وزیراعظم سے الوداعی ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے الوداعی ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے جنرل ندیم رضا کی …

Read More »

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا ایران کا سرکاری دورہ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف

راولپنڈی (پاک صحافت) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی جانب سے ایران کا سرکاری دورہ کیا گیا ہے۔ اس دوران انہوں نے ایرانی اعلی حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دورہ ایران کے دوران …

Read More »

پاکستان اپنے نیوکلیئر پروگرام پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا، جنرل ندیم رضا

جنرل ندیم رضا

کراچی (پاک صحافت) چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار اور پراعتماد نیوکلیئر ملک ہے، پاکستان اپنے نیوکلیئر پروگرام پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی نیوکلیئر صلاحیت مادر وطن کے …

Read More »