Tag Archives: تھر

1995 میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے تھرکول منصوبے کا افتتاح کیا تھا۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 1995 میں شہید محترمہ بےنظیر بھٹو نے تھر کول منصوبے کا افتتاح کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے تھرکول کے بارے میں جو کہا وہ حقیقت پر مبنی …

Read More »

پنجاب کے لوگ مفت علاج کیلئے سندھ جاتے ہیں۔ پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے لوگ مفت علاج کیلئے سندھ جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں پی پی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ لاہور کی راگنی گانے والوں نے …

Read More »

تھر کے کوئلے سے پیدا ہونے والی سستی بجلی ملک بھر میں سپلائی ہوگی۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

حیدرآباد (پاک صحافت) وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ تھر کے کوئلے سے سستی بجلی پیدا کرکے ملک بھر میں فراہمی یقینی بنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج تھر مٹیاری نیشنل ٹرانسمیشن نظام کا افتتاح کروں …

Read More »

پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے ، ترقی کے دشمنوں کو منہ کی کھانی پڑے گی، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف

تھر (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے ، ترقی کے دشمنوں کو منہ کی کھانی پڑے گی۔ انہوں نے کا کہ کوئی قانون و آئین سے بالاتر نہیں، دہشت گردوں کو پناہ دینا اور ڈھال بنانا ناقابل برداشت ہے ، …

Read More »

شنگھائی تھرکول منصوبہ، نواز شریف اور بےنظیر کے خواب کی تعبیر مکمل ہوگئی، خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ شنگھائی تھرکول منصوبے سے بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی ہے۔ خرم دستگیر نے کہا کہ اس منصوبے سے بجلی کی پیداوار نے نواز شریف اور ب نظیر کے خواب کی تعبیر مکمل کر دی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

تھرکول منصوبہ پاکستان کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

تھرپارکر (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تھرکول منصوبہ پاکستان کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق تھر انرجی لمیٹڈ بلاک ٹو اور تھرکول مائنز فیز ٹو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ تھرکول ہماری اولین ترجیحات میں شامل …

Read More »

تھر کا کوئلہ ملکی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ تھر میں موجود کوئلہ ملک بھر میں توانائی کی ضرورت کو پورا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، اس کو ملک کے دیگر حصوں تک پہنچانے کے لئے اقدامات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا …

Read More »

ملکی توانائی کے وسائل سندھ کے علاقے تھر میں موجود ہیں۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ملکی توانائی کے بیشتر وسائل سندھ کے علاقے تھر میں موجود ہیں، سندھ اس حوالے سے پاکستان کا سب سے اہم صوبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »