Tag Archives: تعلیمی ادارے

عام انتخابات کیلئے تعلیمی اداروں میں طویل تعطیلات کا اعلان

اسکول

لاہور (پاک صحافت) عام انتخابات کے لیے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں اسکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق لاہور میں اسکولوں کے نئے اوقات یکم فروری سے 15 اپریل تک نافذ رہیں گے۔ جاری …

Read More »

سینیٹ قائمہ کمیٹیوں نے 22 تعلیمی اداروں کے قیام کے بل منظور کرلیئے

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں نے 22 تعلیمی اداروں کے قیام کے بل منظور کرلیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 22 بلوں میں صرف 6 تعلیمی ادارے ہی ایچ ای سی و دیگر قواعد و ضوابط پر پورے کرتے تھے، کمیٹی نے ادارے بنانے والوں کے فیس (چہرے) دیکھ …

Read More »

اب تک مردم شماری کے سرکاری نتائج ہمارے پاس نہیں آئے، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پا ک صحافت) کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ اب تک مردم شماری کے سرکاری نتائج ہمارے پاس نہیں آئے، جس صوبے کی جتنی آبادی ہے اتنی ہی دکھانی چاہیے، کسی کو مردم شماری پر شکوک و شہبات نہیں ہونے چاہییں۔ مرتضی وہاب نے یہ بھی …

Read More »

سندھ بھر کے نجی و سرکاری اسکول اور کالجز 2 ماہ کی چھٹیوں کے بعد آج سے کھل گئے

کراچی (پاک صحافت) سندھ بھر کے نجی و سرکاری اسکول اور کالجز 2 ماہ کی چھٹیوں کے بعد آج سے کھل گئے ہیں۔ خیال رہے کہ تعطیلات کے بعد پہلے دن تعلیمی اداروں میں طلباء کی حاضری معمول سے کم رہی۔ تفصیلات کے مطابق موسم گرما کی 2 ماہ کی …

Read More »

کالجوں میں حجاب پر پابندی کے بعد کرناٹک میں ایک درجن سے زائد مسلم کالج کھولنے کی درخواستیں

طالبات

نئی دہلی {پاک صحافت} کرناٹک میں کچھ مسلم تنظیموں نے ایک درجن سے زیادہ پرائیویٹ کالج کھولنے کے لیے درخواست دی ہے۔ ان تنظیموں کا کہنا ہے کہ یہ وہ کالج ہوں گے جہاں مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی نہیں ہوگی۔ غور طلب ہے کہ کرناٹک کی بی جے …

Read More »

کوئٹہ میں دہشتگردی کا خطرہ، تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند

سی ٹی ڈی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں میں سرکاری اور غیرسرکاری تعلیمی اداروں کو دو دن کے لئے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی محکمہ داخلہ نے دہشتگرد حملوں کے خدشے کے پیش نظر سیکورٹی الرٹ …

Read More »

کرناٹک ہائی کورٹ کی فل بنچ نے حجاب تنازعہ کیس میں اپنا فیصلہ سنایا ہے

حجاب

نئی دہلی {پاک صحافت} ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ حجاب اسلام کا حصہ نہیں ہے اور تعلیمی ادارے ایسے لباس اور حجاب پر پابندی لگا سکتے ہیں۔ ان کے حکم کے ساتھ ہی ہائی کورٹ نے حجاب کی اجازت مانگنے والی تمام درخواستوں کو خارج کر دیا۔ ہائی کورٹ …

Read More »

سندھ اسمبلی نے طلبہ یونین بحالی کا بل منظور کرکے تاریخ رقم کی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی نے طلبہ یونین کی بحالی کا بل منظور کرکے نئی تاریخ رقم کی ہے دیگر صوبوں میں بھی طلبہ یونینز بحال ہونی چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں طلبہ یونین کی بحالی …

Read More »

طلباء یونینز کی بحالی سے بلاول بھٹو کے ویژن کے تحت ایک اور وعدہ مکمل ہوا۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی میں طلباء یونینز کی بحالی کا بل پاس ہوا جس کے بعد بلاول بھٹو کے ویژن کے مطابق ایک اور وعدہ مکمل ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرتضی وہاب نے طلباء بل کی منظوری پر ایوان اور سندھ کی …

Read More »

حکومت وفاقی اداروں کو تباہ کرنے پر تلی ہے، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر عرفان صدیقی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی اداروں کی کارکردگی ہمیشہ اچھی رہی۔ حکومت اسے بھی تباہ کرنے پر تلی ہے۔ عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ راتوں رات ایک آرڈیننس کے …

Read More »