Tag Archives: تشہیر

قوم کا پیسہ ریاست کیخلاف استعمال کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ قوم کا پیسہ ریاست کے خلاف استعمال کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی میں پروپیگنڈے اور پارٹی …

Read More »

سیاسی و معاشی استحکام سے پاکستان کھویا مقام واپس حاصل کرے گا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیاسی و معاشی استحکام سے پاکستان کھویا مقام واپس حاصل کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یوٹیوبرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا کی آواز زور سے گونجتی ہے اور سنی جاتی ہے، میں سوشل …

Read More »

اپنے لیے فلم میں کیا جانے والا آئٹم سانگ مناسب نہیں لگتا، ماہرہ خان

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے لیے فلم میں کیا جانے والا آئٹم سانگ مناسب نہیں لگتا۔ ماہرہ کا کہنا ہے کہ ‘مجھے آئٹم نمبر کا لفظ ہی سمجھ نہیں آتا، میں نے پچھلے سال آئٹم سانگ نوری کیا تھا لیکن وہ فلم …

Read More »

معروف اداکارہ ماہرہ خان نے وائرل ہونے کا آسان طریقہ مداحوں کو بتادیا

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے وائرل ہونے کا آسان طریقہ مداحوں کو بتادیا۔ خیال رہے کہ اداکارہ  ماہرہ ان دنوں فہد مصطفیٰ کے ساتھ اپنی آنے والی فلم ‘قائد اعظم زندہ آباد’ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ماہرہ نے ایک پروگرام میں …

Read More »

امریکہ نے میدان جنگ میں شکست کھانے کے بعد روس کے خلاف معاشی حربہ اپنایا

روس اور امریکہ

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکا نے یوکرین پر حملے کی وجہ سے روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پابندیاں مغربی ممالک کو روس کے تین سب سے بڑے ٹیلی ویژن اسٹیشنوں کی تشہیر کرنے سے روکتی ہیں اور ساتھ ہی امریکی اکاؤنٹنگ اور مشاورتی کمپنیوں کو کسی …

Read More »

اگر کوئی میرے اکاؤنٹ پر آئے تو براہِ کرم اسلام سیکھنے کی غرض سے آئے، صنم چوہدری

صنم چوہدری

کراچی (پاک صحافت) شوبز انڈسٹری سے کنارہ کش ہونے والی مقبول ادکارہ صنم چوہدری نے کہا ہے کہ اگر کوئی میرے اکاؤنٹ پر آئے تو براہ کرم اسلام سیکھنے کی غرض سے آئے، کیونکہ میں بھی اسلام سیکھ رہی ہوں۔ یاد رہے کہ سابقہ ادکارہ صنم چوہدری نے کئی ٹی …

Read More »

چین نے دی تائیوان کو جنگ کے لئے تیار رہنے کی دھمکی

چین کی دھمکی

بیجنگ {پاک صحافت} چینی فوج نے تائیوان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے جنگ کے کئی دھمکی آمیز پوسٹرز اور ویڈیوز جاری کیے ہیں۔ ان میں ، تائیوان کو چینی زبان میں ‘جنگ کے لئے تیار’ رہنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ صرف یہی نہیں ، چینی فوجیوں کو ہتھیاروں اور …

Read More »

حکومت نے اپنی تشہیر کیلئے ایک ارب روپے منظور کرلئے

حکومت

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں غریب عوام دو وقت کی روٹی کے لئے تڑپ رہی ہے جبکہ حکومت عوامی مسائل پر توجہ دینے کے بجائے اپنی تشہیر اور سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی …

Read More »