Tag Archives: تحائف

فیصلہ اس بات کا ہے کہ جو تحائف لیے وہ ڈکلیئر نہیں کیے، مصدق ملک

مصدق ملک

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ فیصلہ اس بات کا ہے کہ جو تحائف لیے وہ ڈکلیئر نہیں کیے۔ مصدق ملک نے کہا کہ نان ڈیکلیئریشن، اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ بھی شامل ہیں، اگر آپ نے چوری نہیں کی تو تلاشی دے …

Read More »

معاشی مسائل نے یورپ میں کرسمس کا موڈ بدل دیا

پاک صحافت اعلی زندگی کے اخراجات اور تاریک اقتصادی صورتحال کے بارے میں پیشین گوئیوں کے پیش نظر یورپی ممالک کرسمس کے اخراجات کو بچانے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق کرسمس کی آمد اور یورپ میں خریداری کے موسم کے ساتھ ہی، اس خطے …

Read More »

سزا ختم نہیں معطل ہوئی ہے، لاڈلے کو ریلیف دینا مقصود تھا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سزا ختم نہیں معطل ہوئی ہے، لاڈلے کو ریلیف دینا مقصود تھا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ توشہ خانہ پر شادیانے بجانے والوں نے بہت جلدی کی، مٹھائی …

Read More »

جعلی رسیدیں بنانےکا معاملہ، پولیس کا بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فرانزک کرانے کا فیصلہ

بشری بی بی

لاہور (پاک صحافت) توشہ خانہ کی گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے کے معاملے میں پولیس نے بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فرانزک کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس معاملے پر بشریٰ بی بی سے 2 آڈیو لیکس سے متعلق سوالات کئے گئے ہیں جن کا انکار …

Read More »

رانا ثناء نے دورۂ عراق میں ملنے والے قیمتی تحائف توشہ خانہ میں جمع کرادیے

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے دورۂ عراق میں ملنے والے قیمتی تحائف توشہ خانہ میں جمع کرادیے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق  تحائف میں ایک قیمتی پستول اور ایک موبائل فون شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو یہ تحائف …

Read More »

احتساب کے عمل سے بچنے کے لیے راہ فرار اختیار کی جا رہی ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی عطااللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کے تحائف لیے گئے اور فروخت کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ کبھی ایک بہانا تو کبھی دوسرا بہانا بناتا ہے، 40 میں سے 3 پیشیوں پر ملزم کی حاضری لگی ہے، جوئے …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی بتائیں توشہ خانہ کے تحائف بیچ کر رقم کہاں لگائی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بتائیں توشہ خانہ کے تحائف بیچ کر رقم کہاں لگائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو دوسروں سے رسید مانگتے تھے آج خود …

Read More »

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ عطاء تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس اپنی نوعیت کا واحد کیس ہے جو …

Read More »

عمران خان کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو کل 11 بجے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو کل پھر طلب کرلیا، ان کو کیس سے متعلق دستاویزات ہمراہ …

Read More »

عمران خان کسی ریلیف کے مستحق نہیں، نیب کا ہائیکورٹ میں جواب

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف تحقیقات کے حوالے سے قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔ نیب نے ہائی کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم …

Read More »