Tag Archives: بی ایل اے

گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر بی ایل اے کا حملہ ناکام بنادیا گیا، تمام 8 دہشتگرد ہلاک

(پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے بی ایل اے دہشتگردوں کی گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) کمپلیکس گوادر پر حملے کی کوشش ناکام بنادی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے گوادر کمپلیکس میں گھسنے کی کوشش کی جو فورسز نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنادی۔ سیکیورٹی فورسز کی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز نے بی ایل اے کا بڑا حملہ پسپا کردیا

سیکیورٹی فورسز

مچھ (پاک صحافت) بی ایل اے کے دہشت گردوں کے فائر ریڈ کی کوشش کو سیکیورٹی فورسز نے پسپا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز کو پہلے سے دہشت گردوں کے حملے کی اطلاعات مل گئی تھیں، جنہوں نے دہشت گردوں کےلیے گھات لگا رکھی تھی۔ دہشت گرد سیکیورٹی فورسز …

Read More »

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 4 دہشتگرد گرفتار، بارودی مواد برآمد

دہشتگرد

اسلام آباد (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے راولپنڈی میں بڑی کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے بارودی مواد سمیت اشیا برآمد کرلیں گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے دہشت …

Read More »

ملک دشمنوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیابی، انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر ہلاک

سیکیورٹی فورسز

پشاور (پاک صحافت) دہشت گردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز نے اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے انتہائی مطلوب کمانڈر ظفر کو ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے درہ آدم خیل میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس کے دوران دہشت گرد ظفر خان عرف ظفری ساتھیوں …

Read More »

حساس اداروں کی کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنیکی سفارش

انتخابات

کراچی (پاک صحافت) قومی سلامتی کے اداروں نے الیکشن کمیشن کو 15 جنوری کا انتخابی مرحلہ ملتوی کرنے کی سفارش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں حساس اداروں کا اجلاس جمعہ کی شام منعقد ہوا جس میں سندھ میں بلدیاتی انتخابات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ قومی سلامتی کے …

Read More »

کراچی یونیورسٹی دھماکے کا ماسٹر مائنڈ پڑوسی ملک سے داخل ہوا۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی یونیورسٹی میں ہونے والے خودکش بم دھماکے کا ماسٹرمائنڈ ہمسایہ ملک سے پاکستان میں داخل ہوا، گرفتار دہشت گرد سے تفتیش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »