Tag Archives: بیٹا ورژن

واٹس ایپ صارفین کو دستیاب مفت گوگل اسٹوریج کی سہولت ختم ہونے کے قریب

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ترین میسجنگ ایپ ہے اور اس کے اینڈرائیڈ صارفین اپنے ڈیٹا بیک اپ کے لیے گوگل ڈرائیو پر انحصار کرتے ہیں۔ ابھی واٹس ایپ بیک اپ ڈیٹا کے لیے گوگل ڈرائیو اسٹوریج کی کوئی حد نہیں مگر آئندہ چند ماہ …

Read More »

واٹس ایپ میں نئے فیچر کا اضافہ جو صارفین کی بڑی پریشانی کا حل ثابت ہوگا

واٹس ایپ

(پاک صحافت) دنیا بھر میں اربوں افراد واٹس ایپ کو استعمال کرتے ہیں۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو متعدد افراد کی پریشانی کا حل ثابت ہوگا۔ واٹس ایپ کے بیشتر افراد اجنبیوں کے ساتھ فون نمبر کو شیئر …

Read More »

واٹس ایپ میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی نئے فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی حالیہ مہینوں میں بہت تیزی سے عام ہوئی ہے اور متعدد کمپنیاں اسے اپنی سروسز کا حصہ بنا رہی ہیں۔ خاص طور پر چیٹ جی پی ٹی اور گوگل بارڈ جیسے اے آئی چیٹ بوٹس بھی بہت زیادہ طاقتور ہو چکے …

Read More »

واٹس ایپ خود کو مکمل تبدیل کرنے کیلئے تیار

واٹس ایپ

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے واٹس ایپ کے ڈیزائن کو بہتر بنانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ اس مقصد کے لیے کمپنی کی جانب سے یوزر انٹرفیس میں نئے فیچرز اور تبدیلیوں کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ ان نئے فیچرز اور تبدیلیوں کے بعد واٹس ایپ …

Read More »

واٹس ایپ کا ایک اور نیا فیچر جس کا صارفین کو بہت عرصے سے انتظار تھا

واٹس ایپ

(پاک صحافت) ایک ایسا فیچر واٹس ایپ کا حصہ بننے والا ہے جس کی ضرورت صارفین آغاز سے محسوس کر رہے ہیں۔میٹا کی زیر ملکیت ایپ میں بہت جلد آپ کے ای میل ایڈریس کو اکاؤنٹ کی تصدیق کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔ ابھی ہر صارف کا واٹس …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک اور بہترین پرائیویسی فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک بہترین پرائیویسی فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں صارفین اب کمیونٹیز میں اپنا فون نمبر تمام صارفین سے چھپا سکیں گے۔ ویسے تو واٹس ایپ کمیونیٹیز میں فون نمبر ظاہر نہیں ہوتا مگر جب صارف میسجز پر …

Read More »

واٹس ایپ میں بہترین پرائیویسی فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کو متعارف کرایا گیا ہے جس سے صارفین نامعلوم نمبروں سے آنے والی فون کالز کو میوٹ کر سکیں گے۔ میٹا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق واٹس ایپ میں نامعلوم نمبروں سے آنے والی کالز کو خودکار طور پر میوٹ …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے ملٹی اکاؤنٹ سپورٹ کا فیچر متعارف کرانے پر کام شروع

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے ملٹی اکاؤنٹ سپورٹ کا فیچر متعارف کرانے پر کام کیا جا رہا ہے۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق ملٹی اکاؤنٹ سپورٹ کا فیچر اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ بزنس بیٹا (beta) ورژن میں دیا گیا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق اس فیچر کے …

Read More »

واٹس ایپ کے ڈیزائن میں کافی عرصے بعد ایک بڑی تبدیلی

واٹس ایپ

(پاک صحافت) میٹا کی زیرملکیت مسیجنگ سروس دوسروں سے آگے رہنے کے لیے مسلسل نئے فیچرز متعارف کراتی رہتی ہے۔ان فیچرز کا مقصد ایپ کے فنکشنز کو بہتر بنانا ہوتا ہے مگر کئی بار ایپ کے ڈیزائن کے حوالے سے بھی تبدیلیاں کی جاتی ہیں۔ ایسی ہی ایک تبدیلی واٹس …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک اور نئے آڈیو فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو ان صارفین کو پسند آئے گا جو بہت زیادہ آڈیو میسجز بھیجتے ہیں۔ یہ نیا فیچر تصاویر کے لیے اگست 2021 میں متعارف کرائے گئے ویو ونس فیچر کی طرح کام کرے گا۔ …

Read More »