Tag Archives: بھارتی فلم انڈسٹری

شوبز انڈسٹری جوائن کرنے کے فیصلے نے مجھے میرے اہل خانہ سے علیحدہ کردیا، راکھی ساونت

راکھی ساونت

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری کی اداکارہ راکھی ساونت کا کہناہے کہ شوبز انڈسٹری جوائن کرنے کے فیصلے نے مجھے میرے اہل خانہ سے علیحدہ کردیا۔ راکھی ساونت کاکہنا ہے کہ گھر سے بھاگ جانا اور انڈسٹری جوائن کرنا میرے  لیے واحد آپشن تھا، آج میرے والد کو مجھ …

Read More »

راکھی ساونت کا ہالی وڈ میں انٹری کا عندیہ

راکھی ساونت

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کی متنازع ادکارہ راکھی ساونت نے ہالی وڈ میں انٹری کا عندیہ دے دیا،  اداکارہ راکھی کی جانب سے ہالی وڈ میں انٹری کے اعلان کے بعد ان کی مداحوں کی جانب سے  سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرہ شروع ہوگیا۔ خیال رہے …

Read More »

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا بالی وڈ ہدایتکار پر برس پڑیں

پریانکا چوپڑا

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کی معروف  اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکی ٹی وی شو ‘سپر سول سنڈے’ میں میزبان اوپرا ونفری کے ساتھ گفتگو میں بالی وڈ کے معروف ہدایت کا کے برے سلوک سے متعلق کئی انکشافات کیے ہیں۔ خیال رہے کہ اس انٹرویو کے …

Read More »

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف مقدمہ درج

کنگنا رناوت

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈادکارہ کنگنا رناوت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، خیال رہے کہ کنگنارناوت وہ اداکارہ ہیں جو اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  فلم کی کہانی چرانےکے الزام میں  اداکارہ کنگنا رناوت اور  …

Read More »

سلمان خان نے فلمی کمائی میں ایک بار پھر سب کو پیچھے چھوڑ دیا

سلمان خان

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار سلمان خان نے فلمی کمائی میں نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا، بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ پر راج کرنے والے سلمان خان نے فلموں کی کمائی میں تمام اداکاروں کو ایک بار پھر پیچھے چھوڑدیا ہے۔ بھارتی ویب …

Read More »

سیف علی خان کے گھر دوسرے بیٹے کی آمد

سیف علی

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کے معروف اداکار جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور کے گھر دوسرے بیٹے کی آمد  ہوئی ہے،  جبکہ اب ان کا بیٹا تیمور بڑا بھائی بن گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور اور سیف علی خان کے ہاں آج …

Read More »

بالی وڈ کے مقبول ترین پروڈیوسر دبئی میں گرفتار، جیل منتقل

نامور فلمساز

ممبئی (پاک صحافت)  بالی وڈ کے مقبول ترین پروڈیوسر کو دبئی میں گرفتارکر کے جیل منتلق کر دیا گیا، ذرائع کے مطابق بالی وڈ کے پروڈیوسر گورانگ دوشی کو 7 روز قبل ایک مقدمے کے اندراج کے بعد دبئی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ خیال رہے کہ دبئی پولیس نے مقدمے …

Read More »

شاہد کپور کی نئی فلم ‘جرسی’کب ریلیز ہوگی؟ انہوں نے اعلان کر دیا

بھارتی اداکار

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کے معروف اداکار  شاہ کپور نے اپنی آنے والی نئی فلم کی ریلیزنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا۔  انہوں نے اس حوالے سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ بھی شیئر کی ہے۔ اداکار کا کہنا ہے کہ اداکار نے مزید کہا …

Read More »