Tag Archives: بندش

کراچی، پراسرار اموات پر محکمۂ صحت کی تازہ  رپورٹ جاری

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے علاقے کیماڑی کے علی محمد لغاری گوٹھ میں پراسرار اموات پر محکمۂ صحت نے رپورٹ جاری کر دی۔ خیال رہے کہ ان اموات کی پہلے ممکنہ وجہ سویا بین سے آلودگی پھر فیکٹریوں کا دھواں بتائی گئی تھی مگر اب محکمۂ صحت کا کہنا ہے …

Read More »

امریکہ میں برفانی طوفان سے 50 افراد ہلاک ہو گئے

برف

پاک صحافت امریکہ میں موسم سرما کے طوفان کے باعث پیر کو 3,800 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ حالیہ دنوں میں 15000 سے زیادہ پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔ امریکا میں شدید برفانی طوفان کے باعث 50 کے قریب افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ نیویارک ریاست …

Read More »

جرمنی میں توانائی کا بحران چین اسٹورز تک پہنچ گیا

بحران

پاک صحافت جرمنی میں توانائی کے بحران نے اس ملک کی صنعتوں اور چین اسٹورز کے لیے بہت سے مسائل پیدا کیے ہیں جس کی وجہ سے اس ملک کے کچھ بڑے اسٹورز کو معمول سے پہلے بند کرنا پڑا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، اناتولی کا حوالہ دیتے ہوئے، …

Read More »

گزشتہ حکومت کے بروقت فیصلے نہ کرنے کا خمیازہ پورا ملک بھگت رہا ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت کے بروقت فیصلے نہ کرنے کا خمیازہ آج پورا ملک بھگت رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران حکومت نے کورونا کے دوران عالمی منڈی میں سستی گیس کا فائدہ نہیں …

Read More »

مزار بی بی پاک دامن رح کی تعمیر نو کی طوالت اور بندش کا مسئلہ حل، محرم کے پہلے 10 روز مزار کھلا رہیگا، خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ایاز صادق کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزار بیبیاں پاک دامن رح کی تعمیر نو کی طوالت اور بندش کا مسئلہ حل کر دیا گیا ہے جبکہ محرم کے پہلے 10 روز مزار …

Read More »

ملک میں گیس پریشر کی کمی میں شدت، شہری لکڑیاں جلانے پر مجبور

گیس

لاہور (پاک صحافت) ملک میں گیس پریشر کی کمی میں شدت آگئی، گیس نہ ہونے کے باعث شہری لکڑیاں جلانے پر مجبور ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق کم آمدنی والے افراد تو لکڑی بھی سوکھے درختوں سے خود کاٹنے پر مجبور ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے بڑے شہروں کراچی …

Read More »

ملک میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، چولھے ٹھنڈے ہو گئے

گیس

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں گیس نایاب ہوگئی، کراچی سے پشاور تک گھروں میں چولھے ٹھنڈے ہو گئے۔  گیس بندش کے باعث گھریلو صارفین کو شید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ  مہنگائی اتنی بڑھ گئی ہے کہ ہر بار باہر سے کھانا خریدنے کی سکت …

Read More »

ملک میں سردی بڑھتے ہی گیس نایاب، شہری پریشان

گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں سردی بڑھتے ہی بیشتر شہروں میں گیس نایاب ہوگئی، گیس کی قلت کے باعث شہری پریشان ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں گیس کی بندش کے باعث گھریلو صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسری جانب ملک کے مختلف صنعتی علاقوں میں گیس …

Read More »