Tag Archives: بلتستان

گلگت بلتستان کے ہزاروں طلبہ کا تمام اضلاع میں امن مارچ

گلگت بلتستان

گلگت (پاک صحافت) گلگت بلتستان کے طلبہ امن کے لئے متحد ہوگئے، 4 اضلاع کے 4 ہزار طلبہ نے امن و اتحاد کے لئے نے سول سیکرٹریٹ تک پرامن مارچ کیا۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں ہزاروں طلبہ نے امن ریلی نکالی، جس میں گلگت، غذر، ہنزہ اور نگر اضلاع …

Read More »

تحریک انصاف کے سابق وزیراعلی کیخلاف مقدمہ درج

خالد خورشید

گلگت (پاک صحافت) تحریک انصاف کے سابق وزیراعلی گلگت بلتسان خالد خورشید کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کے خلاف مقدمہ گلگت کے سابق صدر راشد عمر نے وکالت کی جعلی ڈگری پر مقدمہ درج کروایا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی …

Read More »

گلگت بلتستان میں دو دہائیوں بعد بلدیاتی الیکشن کا اعلان

پولنگ انتخابات

گلگت (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے تقریباً دو دہائیوں بعد بلدیاتی الیکشن کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جلد حدود بندیاں مکمل کرنے کے بعد حلقہ بندیوں کا کام شروع …

Read More »

پیپلزپارٹی کی سعدیہ دانش گلگت بلتستان اسمبلی کی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب

سعدیہ دانش

گلگت (پاک صحافت) گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومتی اتحاد اور پیپلزپارٹی کی امیدوار سعدیہ دانش بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ کی صدارت میں شروع ہوا۔ ڈپٹی اسپیکر کے لیے حکومتی اتحاد اور پیپلزپارٹی …

Read More »

گلگت بلتستان کے عوام کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے گلگت کے عوام کی ضرورت کے پیش نظر …

Read More »

وزیراعظم کا گلگت بلتستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا سروے کرنے کا حکم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے دیگر صوبوں کی طرح گلگت بلتستان میں بھی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا سروے کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان حکومت کے نقصانات کا تخمینہ لگانے کے لیے مشترکہ سروے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ صوبائی …

Read More »

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سیلاب سے متاثرہ مزید 12 افراد جاں بحق

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مختلف علاقوں میں سیلاب سے متاثر ہونے والے مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے، سندھ میں مزید 6 …

Read More »

عمران خان آپ نے قوم کو نفرت، گالی اور تقسیم کے سوا کیا دیا۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

گلگت (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے قوم کو نفرت، گالی اور تقسیم کے سوا اور کیا دیا ہے، اس کی منفی سیاست نے ملک کو تباہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے پریس …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر گلگت پہنچ گئے

شہبازشریف گلگت

گلگت (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچے ہیں جہاں امدادی کارروائیوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا …

Read More »

گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے مسودے کو حتمی شکل دے دی گئی

گلگت بلتستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے شمالی علاقہ جات گلگت بلتستان کو ملک کا عبوری صوبہ بنانے کے لئے مسودے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور جلد آئین میں ترمیم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے متعلق مجوزہ ترمیمی بل کا …

Read More »