Tag Archives: بلاک

3 بار فون کرنے پر اگر کوئی میرا فون نہ اٹھائے تو میں نمبر بلاک کردیتی ہوں، بشریٰ انصاری

بشری انصاری

(پاک صحافت) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہےکہ اگر کوئی آپ کو نظر انداز کرے تو اسے محبت سے الگ کردیں۔ بشریٰ انصاری اپنے یوٹیوب چینل پر مداحوں کیلئے ویڈیوز اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں جس میں وہ اپنے مداحوں کو نصیحت کرنے کے ساتھ ساتھ زندگی کے مختلف …

Read More »

نادرا نے 18 پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کردیئے

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) نادرا نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث 18 پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈز بلاک کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے 9 مئی واقعات میں ملوث 18 اشتہاریوں کے کارڈ بلاک کرنے کی نادرا سے درخواست کی تھی جس پر کارروائی عمل …

Read More »

یوٹیوب پر اب ایڈ بلاکر کا استعمال ممکن نہیں

یوٹیوب

(پاک صحافت) اگر آپ یوٹیوب پر اشتہارات کو روکنے کے لیے ایڈ بلاکر استعمال کرتے ہیں، تو اب ایسا ممکن نہیں ہوگا۔ کمپنی کی جانب سے عالمی سطح پر ایڈ بلاکرز کے استعمال کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جون 2023 میں یوٹیوب کی جانب …

Read More »

مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ایکس کا کسی بھی ناپسند اکاؤنٹ کو بلاک کرنے کا فیچر ختم کرنے کااعلان

(پاک صحافت) مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر ) سے کسی بھی ناپسند اکاؤنٹ کو بلاک کرنے کا فیچر ختم کیا جارہا ہے۔ ایکس کے مالک ایلون مسک، جو پہلے ہی ایپلی کیشن میں متنازع تبدیلیاں کرچکے ہیں اور صارفین کی سخت تنقید کا بھی سامنا کرچکے ہیں، …

Read More »

ٹوئٹر کیجانب سے فرضی اکاونٹس بند کرنے کا فیصلہ

ٹوئٹر

(پاک صحافت) ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے فرضی اکاونٹس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایلون مسک نے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ایسے ٹوئٹر اکاؤنٹس کو خبردار کیے بغیر معطل کردیا جائے گا جن کے پروفائل میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ …

Read More »

بی جے پی ایم ایل اے توہین مذہب کے الزام میں گرفتار، بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے

بی جے پی

پاک صحافت تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے گوشا محل اسمبلی حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ اس پر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم اور علی علیہ السلام کے خلاف توہین آمیز کلمات کرنے کا الزام ہے۔ پیر کی رات …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کیجانب سے نکالے گئے ضرورت مندوں کو بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں دوبارہ شامل کرنے کا اعلان

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ وہ پی ٹی آئی حکومت کے دور میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالے گئے ضرورت مندوں کی فائلوں کو دوبارہ کھول کر تصدیق کے بعد انہیں پروگرام میں شامل کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے تخفیف …

Read More »

تنقید کرنے والے صارفین سے کوئی فرق نہیں پڑتا، سنی لیونی

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کی بولڈ اداکارہ سنی لیونی کا کہنا ہے کہ ان پر تنقید کرنے والے صارفین سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ وہ ان کی زندگی کا حصہ نہیں ہیں۔۔ ان کا کہنا ہے کہ  اگر کوئی سوشل میڈیا پر کسی پر تنقید کرتا ہے تو …

Read More »

امریکہ کی دوہری چال؛ افغان عوام کی املاک کی آزادی یا ضبطی؟

امریکہ

پاک صحافت امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعے کو افغانستان کے منجمد اثاثوں کی نام نہاد رہائی کے لیے ایک خصوصی انتظامی حکم نامہ جاری کیا، جس میں افغان عوام کی املاک کو بلاک کیا گیا ہے اور اس کا کچھ حصہ دوسرے بہانوں سے ضبط کر لیا گیا ہے۔ …

Read More »

کسی نے آپ کو فیس بک پر بلاک یا ان فرینڈ تو نہیں کردیا؟ جاننے کا آسان طریقہ

فیس بک

کراچی (پا ک صحافت) فیس بک پر اگر کوئی آپ کو ان فرینڈ یا بلاک کر دیتا ہے تو اس کا پتا کیسے چلایا جا سکتا ہے؟ کیونکہ فیس بک کی طرف سے ان فرینڈ یا بلاک کر دیئے جانے پر صارف کو کوئی نوٹیفکیشن نہیں بھیجا جاتا۔ اگر آپ …

Read More »