Tag Archives: بزنس

سلمان خان کی فلم ’ٹائیگر 3‘ کو بڑا دھچکا، خیلجی ممالک میں پابندی عائد

(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’ٹائیگر 3‘ پر مشرقِ وسطیٰ کے کئی ممالک میں پابندی عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہندو مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر ریلیز ہونے والی سلمان خان کی فلم …

Read More »

شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے خوشخبری

شاہ رخ خان

(پاک صحافت) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداحوں کو اداکار کی سالگرہ کے موقع پر ایک زبردست خوش خبری ملنے والی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہدایت کار راج کمار ہیرانی اور شاہ رخ خان نے فیصلہ کیا ہے کہ فلم ’ڈنکی‘ کا ٹیزر شاہ رخ …

Read More »

کیا نیپال کا بھارت سے زیادہ چین کی طرف جھکاؤ ہے؟

چین اور نیپال

پاک صحافت نیپالی وزیر اعظم پشپا کمل دہل پرچنڈ 23 ستمبر سے 30 ستمبر تک چین کے سات روزہ دورے پر ہیں۔ تیسری بار وزیر اعظم بننے کے بعد پرچنڈ کا چین کا یہ پہلا دورہ ہے۔ اس سال کے شروع میں پراچندا نے 31 مئی سے 3 جون تک …

Read More »

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کا پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری کا خیر مقدم

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن  (پی بی اے) نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے۔خیال رہے کہ دوسری جانب پی ٹی آئی کی جانب سے اس بل کی مخالفت کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان براڈ کاسٹر ایسوسی ایشن (پی …

Read More »

واٹس ایپ بزنس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 20 کروڑ تک پہنچ گئی

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ بزنس کو ماہانہ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 20 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ 2020 میں واٹس ایپ بزنس کو استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 5 کروڑ تھی۔واٹس ایپ بزنس بنیادی طور پر چھوٹے کاروباری اداروں کے لیے ڈیزائن کی گئی …

Read More »

فلم ‘دی لیجنڈ آف مولاجٹ ‘کا گنڈاسا پچاس ہزار ڈالر میں نیلام

(پاک صحافت) پاکستان کی بلاک بسٹر فلم ‘دی لیجنڈ آف مولاجٹ’ کا گنڈاسا  نیلام  کر دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میی سہارا فار لائف ٹرسٹ اسپتال کی فنڈ ریزنگ کے لیے میوزیکل شو کا انعقاد کیا گیا جس میں دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے اسٹار …

Read More »

’پٹھان‘ باکس آفس پر سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی

پٹھان

(پاک صحافت) شاہ رخ خان کی فلم’پٹھان‘ بھارتی فلم انڈسٹری کی تاریخ میں اب تک کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی ہے۔ عالمی سطح پر اس فلم نے تقریباً 1040.25 کروڑ بھارتی روپے کا بزنس کر کے تاریخ میں نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

فلم  پٹھان کی غیر معمولی کامیابی نے گزشتہ 4 سال کی ناکامیاں بھلا دیں

شاہ رخ خان

کراچی (پاک صحافت) بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے فلم ’پٹھان‘ کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس فلم کی غیر معمولی کامیابی نے گزشتہ 4 سال کی ناکامیاں بھلا دیں۔ اُنہوں نے کہا کہ فلم ’زیرو‘ کے باکس …

Read More »

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘برصغیر کی سب سے کامیاب ترین فلم

فلم مولا جٹ

لاہور (پاک صحافت) ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ باکس آفس پر برصغیر کی سب سے کامیاب فلم بن گئی۔ خیال رہے کہ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘نے نہ صرف قومی سطح پر فلمی شائقین کو محظوظ کیا بلکہ پوری دنیا میں باکس آفس پر شاندار پذیرائی حاصل کی۔ تفصیلات کے …

Read More »

کارتیک آریان کی تصویر سوشل میڈیا صارفین کو بھا گئی

کارتک آریان

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری  بالی وڈ  کے معروف اداکار کارتیک آریان کی تصویر سوشل میڈیا صارفین کو بھاگئی، ان کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے ہوگئے۔ اداکار کارتیک آریان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہیں جس انہیں سیاہ رنگ …

Read More »