Tag Archives: بریک ڈاؤن

بجلی کی قیمتوں میں اب مزید اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اب مزید اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تونائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اس موسم گرما میں سسٹم کے وافر بجلی موجود ہے ہم اس سال فرنس آئل درآمد …

Read More »

آج شام تک بجلی کے بریک ڈاون کا معاملہ حل ہوجائے گا۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ آج شام تک بجلی کے بریک ڈاون کا معاملہ حل ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے جنوبی حصے میں بجلی کی ترسیل …

Read More »

بجلی بریک ڈاوٴن ،انکوائری کمیشن تشکیل دیا جائے:سندھ حکومت

بجلی بریک ڈاوٴن ،انکوائری کمیشن تشکیل دیا جائے

کراچی (پاک صحافت) حکومت سندھ نے بجلی بریک ڈاوٴن کی وجہ کا پتہ لگانے کے لئے صوبوں کی نمائندگی کے ساتھ ایک انکوائری کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کیا۔صوبائی وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ نے انکوائری کمیشن کے قیام اور نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈیسپچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے …

Read More »

بجلی بریک ڈاؤن معاملہ میں 7 اہلکار معطل

بجلی بریک ڈاؤن معاملہ میں 7 اہلکار معطل

اسلام آباد(پاک صحافت)  پاکستان  میں بجلی بریک ڈاؤن معاملہ میں سنٹرل پاورجنریشن کمپنی سنٹرل کی کارروائی سامنے آئی ہےاس نے ملک بھرمیں بجلی کابریک ڈاؤن ہونے کے بعد گدوتھرمل پاوراسٹیشن میں کام کرنے والے7 اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معطل ہونےوالوں میں ایڈیشنل پلانٹ منیجر اور …

Read More »

پاکستان میں بجلی کے وسیع بریک ڈاوٴن کی بحالی کا کام جاری

پاکستان میں بجلی کے وسیع بریک ڈاوٴن کی بحالی کا کام جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے تقریبا تمام شہروں اور قصبوں میں بجلی کاوسیع بریک ڈاوٴن ہوگیا جس سے لگ بھگ بجلی کی تقسیم کاری کے نظام میں پچاس فیصد کمی واقع ہوئی ۔وزارت توانائی کے دفتر کے آفیشل ہینڈل سے ٹویٹ کرتے ہوئے وزارت توانائی کے ترجمان نے بتایا …

Read More »

ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں تاریکی

ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

کراچی (پاک صحافت) پاکستان میں اچانک بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا ملک بھر میں بڑے بڑے شہروں میں تاریکی چھا گئی حکام کا کہنا ہے کہ وہ  فالٹ تلاش کرنے کی کوشش کر رہےہیں۔ این ٹی ڈی سی میں ٹیکنیکل فالٹ آیا ہے  سسٹم کو ری اسٹور کیا جا …

Read More »