Tag Archives: برقرار

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی سی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود کو 22 فیصد پر برقرار رکھا ہے۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس پر جاری کیے گئے بیانیے کے مطابق ستمبر میں مہنگائی کی شرح توقع کی مطابق بڑھی تھی۔ اکتوبر میں مہنگائی کی شرح …

Read More »

عمران خان کو گرفتار کرکے 18 مارچ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم برقرار

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) عدالت نے عمران خان کو گرفتار کرکے 18 مارچ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم برقرار رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام …

Read More »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات …

Read More »

حکومت کا ایک بار پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت …

Read More »

عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے چینی کی قیمتوں کو برقرار رکھا جائے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کےلیے چینی کی قیمتوں کو برقرار رکھا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ملک میں چینی کی صورت حال کے جائزے کیلئے اجلاس ہوا، جس میں چینی …

Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھائی جائیں گی بلکہ موجودہ قیمتوں کو برقرار رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق باضابطہ طور پر نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ …

Read More »