اسرائیل میں سنہ 635 عیسوی میں بنائی گئی دنیا کی سب سے پرانی مسجد دریافت کرلی گئی جنوری 24, 2021 بین الاقوامی 0 تل ابیب (پاک صحافت) اسرائیل میں ماہرین آثار قدیمہ کی ٹیم نے بحر الجلیل کے ساحل پر دنیا کی سب سے قدیم مساجد میں سے ایک مسجد دریافت کی ہے، اس مسجد کے آثار مبینہ طور پر بازنطینی سلطنت کے دور کی ایک عمارت کی باقیات کے نیچے نظر آئے۔ … Read More »