Tag Archives: ایڈوائس

انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ہونگے، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کے نام پر بطور نگران وزیرِ اعظم اتفاق کرلیا گیا جس کے بعد صدرِ مملکت نے ان کی بطور نگران وزیرِ اعظم تقرری کی سمری پر دستخط کردیے۔ صدرِ مملکت عارف علوی نے انوار الحق کی تعیناتی کی …

Read More »

نئی حلقہ بندیوں کا ڈرافٹ بن چکا ہے اور الیکشن 90 دن کے اندر بھی ہو سکتے ہیں، خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں کا ڈرافٹ بن چکا ہے اور الیکشن 90 دن کے اندر بھی ہو سکتے ہیں۔  خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ …

Read More »

قومی اسمبلی کی مدت 12 اگست کی رات 12 بجے تک ہے،  وزیرِ اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کی مدت 12 اگست کی رات 12 بجے تک ہے، اس سے پہلے ہی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی ایڈوائس صدر کو بھیج دیں گے۔ وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ  9 مئی کی سازش کرنے …

Read More »

وزیرِ اعلیٰ کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل نہیں کی تو الیکشن کی تاریخ دینا میری ذمہ داری نہیں، بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے کے خلاف درخواست پر گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے جواب جمع کرا دیا جس میں کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل نہیں کی تو الیکشن کی تاریخ دینا گورنر کی …

Read More »

پنجاب میں گورنر راج بھی لگ سکتا ہے جو کہ 2 ماہ کیلئے ہوگا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں گورنر راج بھی لگ سکتا ہے جو کہ 2 ماہ کیلئے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں …

Read More »

وزیر اعظم کی ایڈوائس کے بغیر صدر ماتھے پر بیٹھی مکھی بھی نہیں ہٹا سکتے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پا ک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ صدر وزیر اعظم کی ہدایت کے بغیر کوئی کارروائی نہیں کر سکتے، گورنر کو ہٹانا دور کی بات وہ وزیر اعظم کی ایڈوائس کے بغیر ماتھے پر بیٹھی مکھی بھی نہیں ہٹا سکتے۔ وزیر داخلہ کاکہنا …

Read More »

وزیراعظم نے فیصلہ ملک اور قوم کے بہترین مفاد میں کیا ہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے فیصلہ ملک اور قوم کے بہترین مفاد میں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے صدر مملکت …

Read More »