Tag Archives: اینٹونی بلنکن

امریکہ جلد فلسطین کو تسلیم کر لے گا: نیویارک ٹائمز

جنازے

پاک صحافت امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ممکن ہے کہ امریکا جلد ہی فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لے، البتہ اس کی سرحدوں وغیرہ کے حوالے سے کوئی فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ نیویارک ٹائمز نے غزہ …

Read More »

بائیڈن کا مشرق وسطیٰ کے لیے نیا نظریہ فلسطینی ریاست کی تشکیل پر مبنی ہے

بائیڈن

پاک صحافت نیویارک ٹائمز اخبار نے لکھا: “امریکہ کے صدر جو بائیڈن فلسطینی ریاست کے قیام کی بنیاد پر مشرق وسطیٰ کے لیے ایک نیا نظریہ تشکیل دے رہے ہیں۔” پاک صحافت کے مطابق، “نیویارک ٹائمز” کے تجزیہ کار تھامس فریڈمین نے جمعرات کے روز اس امریکی اخبار میں ایک …

Read More »

امریکہ کا عرب ممالک سے وعدہ ہتھیاروں کی کمی نہیں ہونے دیں گے

ہتھیار

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے جمعے کے روز اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات میں خلیج فارس میں اپنے عرب اتحادیوں کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔ بلنکن نے ابوظہبی پر یمن کے حالیہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ …

Read More »

نیوکلیئر ڈیل سے امریکہ کا دستبردار ہونا ٹرمپ انتظامیہ کا بدترین فیصلہ تھا، بلنکن

انٹونی بلنکن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے 2015 کے جوہری معاہدے سے امریکہ کو نکالنے پر ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید کی ہے۔ بلنکن نے این پی آر ریڈیو کو بتایا کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے نکلنا ٹرمپ انتظامیہ کے بدترین خارجہ پالیسی فیصلوں میں سے …

Read More »

روس کا یوکرین پر حملہ بڑی غلطی ہو گی: برطانیہ

برٹش وزیر خارجہ

لندن {پاک صحافت} برطانیہ کے وزیر خارجہ نے یوکرین کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کا یوکرین پر حملہ بہت بڑی غلطی ہو گی۔ خبر رساں ایجنسی فارس کی رپورٹ کے مطابق جب ایک صحافی نے برطانیہ کی وزیر خارجہ ایلزبتھ ٹرس سے روس کے یوکرین پر …

Read More »

کسی بھی ملک کو ایران کی دفاعی صلاحیت کے بارے میں کچھ کہنے کا حق نہیں: علی باقری

علی باقری

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے واشنگٹن میں اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں تہران کے خلاف امریکہ کے معاندانہ رویوں کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔ اینٹونی بلنکن نے کوئی ثبوت فراہم کیے بغیر دعویٰ کیا کہ تہران کی دہشت گردی کی حمایت، …

Read More »

گیند ایرانی پالے میں ہے لیکن زیادہ دیر تک نہیں :امریکہ

انٹونی بلنکن

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے اس بات کا کوئی اشارہ نہیں دیا کہ ان کے ملک نے یکطرفہ طور پر جوہری معاہدے سے دستبرداری اختیار کرلی ہے اور ایٹمی معاہدے سے متعلق اپنے کسی بھی وعدے کو پورا نہیں کیا ہے۔ خبر رساں ادارے فرانس پریس …

Read More »

اگر طالبان جیت گئے تو اس کے دنیا کے لیے تباہ کن نتائج ہوں گے: افغان جنرل

افغان جنرل

کابل {پاک صحافت} افغان فوج کے ایک جنرل نے کہا ہے کہ اگر افغانستان میں جاری خانہ جنگی میں طالبان جیت گئے تو اس کے دنیا کے لیے ’تباہ کن‘ نتائج ہوں گے۔ جنرل سمیع سادات افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں طالبان کے خلاف لڑائی کی قیادت کر رہے …

Read More »

پاکستان طالبان پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے: امریکہ

انٹونی بلنکن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان پر امن عمل کو آگے بڑھانے کے لیے طالبان پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے۔ امریکی وزیر خارجہ یہ مطالبہ ایسے حالات میں کر رہے ہیں جب اسلام آباد نے کہا ہے کہ اس …

Read More »

خوش خبر، امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف تجارتی پابندیوں کا ایک حصہ ختم کردیا

انٹونی بلنکن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی ویب سائٹ “واشنگٹن فری بیکن” نے بتایا ہے کہ محکمہ خارجہ نے کانگریس کو آگاہ کیا ہے کہ جاپان اور جنوبی کوریا میں ضبط ایران کے اثاثوں تک رسائی فراہم کرنا ایران کے خلاف تجارتی پابندیوں کا ایک حصہ ختم کردیا گیا ہے۔ ویب سائٹ نے …

Read More »