Tag Archives: ایف بی آر

ٹیکس دہندگان کو 17.74 ارب روپے کے ریفنڈز کی فراہمی قابل تحسین ہے، صدر مملکت

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو وفاقی ٹیکس محتسب نے سالانہ رپورٹ برائے سال 2023 پیش کر دی۔ ٹیکس محتسب آصف محمود جاہ نے صدر مملکت کو محتسب کی مجموعی کارکردگی پر بریفنگ بھی دی۔ اس موقع پر صدر مملکت نے کہا ٹیکس دہندگان کو 17.74 …

Read More »

وفاقی کابینہ نے الیکشن میں سول آرمڈ فورسز لگانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے الیکشن 2024ء کے دوران سول آرمڈ فورسز لگانے کی منظوری دے دی۔ بطور کوئیک رسپانس فورس ڈیوٹی انجام دیں گی۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کرلیے گئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ …

Read More »

ڈالر 250 روپے سے نیچے آجائے گا، سابق چیئرمین ایف بی آر

شبر زیدی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ ڈالر ڈھائی سو روپے سے نیچے آجائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ اگر افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر پابندی برقرار رہی تو 20 فیصد معاشی مسائل حل ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شبر زیدی نے …

Read More »

ڈالر کی قیمت مارکیٹ کے برابر لانے کیلئے ہر ممکن کارروائی کا فیصلہ

ڈالر

اسلام آباد (پاک صحافت) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے اجلاس میں ڈالر کی قیمت مارکیٹ کے برابر لانے کے لیے ہر ممکن کارروائی کا فیصلہ ہوا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے ہونے والے ایس آئی ایف سی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عسکری …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

شبر زیدی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا جس میں انہوں نے کہا کہ اگر تحریک انصاف کی حکومت چلتی رہتی تو مدت ختم ہونے تک ملک معاشی طور پر تباہ ہو جاتا۔ تفصیلات کے مطابق نجی …

Read More »

حریم شاہ کے گرد انکم ٹیکس انٹیلی جنس کا گھیرا تنگ، کارروائی شروع

حریم شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شا ہ کےگرد  انکم ٹیکس انٹیلی جنس نے  گھیرا تنگ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس انٹیلی جنس نے حریم شاہ کے خلاف  اپنی کاروائی شرور کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) …

Read More »

کرنٹ اکاؤ نٹ خسارے میں 7.1 ارب ڈالر کا اضافہ، مہنگائی کی شرح 11.5 فیصد تک جا پہنچی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ کی جانب سے ملکی معیشت پر ماہانہ اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی گئی ہے ، جس کے مطابق کرنٹ اکاؤ نٹ خسارے میں 7.1 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا، جبکہ ملک میں ماہانہ مہنگائی کی شرح 11.5 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ …

Read More »

تبدیلی کی باتیں عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں۔ شبرزیدی

شبر زیدی

اسلام آباد (پاک صحافت) شبرزیدی کا کہنا ہے کہ موجودہ صورت حال میں تبدیلی اور سب اچھا ہے کی باتیں کرنا عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں، جبکہ ملک اس وقت دیوالیہ ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کے سابق چیئرمین شبرزیدی نے کہا ہے کہ …

Read More »

ڈاکٹر مصدق ملک نے پی ٹی آئی کو فاشسٹ حکومت قرار دے دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈاکٹر مصدق ملک نے پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کا ہے کہ یہ پارلیمان اپنے بدترین دور سے گزر رہی ہے جو کچھ دو دن پہلے جوائنٹ سیشن میں ہوا آج چیئرمین سینیٹ نے اسکو بھی دھول چٹا دی۔ ڈاکٹر مصدق …

Read More »

وفاقی حکومت نے احتجاج کے خوف سے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردیا

دفعہ 144

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے آل پاکستان تاجر ایسوسی ایشن اور پی ڈی ایم کے احتجاج کے خوف سے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں جلسے، جلوس، ریلیوں اور وال چاکنگ پر دو …

Read More »