Tag Archives: ایف اے ٹی ایف

ملکی اداروں کیخلاف فیٹف کو خط لکھنے والے افرادکو قانون کی گرفت میں لانےکا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ملکی اداروں کے خلاف فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کو  خط لکھنے پر  وفاقی حکومت نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ کچھ فارماسسٹس کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی اداروں کو خطوط اور ای میل لکھی گئیں تھیں …

Read More »

مستحکم عزم کی بنیاد پر دہشتگردی کو شکست دی جاسکتی ہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ مستحکم عزم کی بنیاد پر دہشت گردی کو شکست دی جا سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی زیر صدارت نیکٹا کا تیسرا بورڈ آف گورنرز اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں نیکٹا …

Read More »

فیصل کریم کنڈی کی عالمی سطح پر پاکستان کی کامیابیوں پر قوم کو مبارکباد

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان کی کامیابیوں پر قوم کو مبارکباد دیتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی اور ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ برطانیہ کی طرف سے پاکستان کو …

Read More »

فیٹف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا

ایف اے ٹی ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف) نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیٹف کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں ہوا جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیرمملکت برائے خارجہ امورحنا ربانی …

Read More »

عوام کو کل پرسوں تک اچھی خبر ملے گی۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کل پرسوں تک عوام کو اچھی خبر ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اچھی خبر کی امید ہے لیکن ایف اے ٹی ایف …

Read More »

پاکستان کے فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات

ایف اے ٹی ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان فیٹف کی تمام شرائط مکمل کرچکا ہے جس کے بعد پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایف اے ٹی ایف معیارات پر عملدرآمد کرنے والے ٹاپ 10 ممالک میں شامل ہو گیا ہے۔ رواں ماہ 17 …

Read More »

پاکستان جلد گرے لسٹ سے وائٹ لسٹ میں جائے گا۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان جلد گرے لسٹ سے وائٹ لسٹ میں جائے گا، جس کے بعد ملکی تعمیر و ترقی کا ایک نیا دور شروع ہونے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس …

Read More »

اداروں کے خلاف تحریک انصاف کا بے بنیاد پروپیگنڈا قابل مذمت ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے اداروں اور ان کے سربراہان کے خلاف تحریک انصاف کا بے بنیاد پروپیگنڈا قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بہت جلد گرے سے وائٹ لسٹ میں جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز …

Read More »

پاکستان کا فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنا خوش آئند ہے۔ طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنا خوش آئند ہے، یہ سب حکومت کی دانشمندی اور اداروں کے باہمی اتحاد سے ہی ممکن ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما طارق فضل چوہدری نے …

Read More »

حکومت معیشت کو مضبوط بنانے اور مالیاتی شعبے میں اصلاحات کو جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت ملکی معیشت کو مضبوط بنانے اور مالیاتی شعبے میں اصلاحات کو اسی طرح جاری رکھنے کے لئے پرعزم ہے، جلد بحران پر قابو پالیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ایک بیان جاری کرتے …

Read More »