Tag Archives: اکاونٹ

الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 5 نئے فارم بھی جاری کر دیے ہیں، امیدوار یا سیاسی جماعتیں 7 اکتوبر تک اعتراضات عائد کرواسکتی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے امیدواروں …

Read More »

فرح گوگی کی بینک اسٹیٹمنٹ منظرِ عام پر، ایک سال میں 52 کروڑ روپے جمع

فرح گوگی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی سہیلی فرحت شہزادی (فرح گوگی) کی بینک اسٹیٹمنٹ منظر عام پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرح گوگی کے اکاونٹس میں ایک سال کے دوران 52 کروڑ روپے سے زائد رقوم جمع کروائی گئیں۔ 2 جنوری 2019 …

Read More »

بینک آف چائنا سے 30 کروڑ ڈالر آج پاکستان کو موصول ہوجائیں گے۔ ذرائع

چین پاک

اسلام آباد (پاک صحافت) ذرائع کا کہنا ہے کہ بینک آف چائنا سے 30 کروڑ ڈالر آج پاکستان کو موصول ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بینک آف چائنا کی طرف سے رقم کی منتقلی کے حوالے سے سوئفٹ کوڈ پاکستان کو موصول ہوگیا ہے، یہ رقم رول اوور سہولت کے …

Read More »

جسٹس فائز عیسی نے رضاکارانہ طور پر اپنے اثاثے ظاہر کردیے

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے رضاکارانہ طور پر اپنے، اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی اور اہل خانہ کے اثاثے سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق …

Read More »

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آ ئی اے کیجانب سے جواب عدالت میں جمع

ایف آئی اے

لاہور (پاک صحافت) عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے جمع کروائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ لاہور کے نجی بینک میں اکاؤنٹ عمران خان کے دستخط سے …

Read More »

انسٹاگرام کیجانب سے صارفین کیلئے بہترین فیچر متعارف

انسٹاگرام

(پاک صحافت) سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام نے اپنے صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف کروایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسٹا گرام کی جانب سے شیڈولر نامی فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے یعنی اب ایپ کے اندر پوسٹس کو شیڈول کرنا ممکن ہوگیا ہے جو بزنس اور کریئٹرز اکاؤنٹس …

Read More »

فارن فنڈنگ کیس، عمران خان سمیت 11 افراد کیخلاف مقدمہ درج

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سمیت 11 افراد کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نامزد ملزموں میں عمران خان، سیف اللہ نیازی، فنانشل ٹیم کے ارکان، سردار طارق، سید یونس، عامر کیانی، طارق شفیع، نجی بینک کا منیجر …

Read More »

سوشل میڈیا پر فوج مخالف مہم چلانے والا پی ٹی آئی کا ایک اور کارکن سامنے آگیا

پی ٹی آئی

بہاولپور (پاک صحافت) سوشل میڈیا پر جعلی اکاونٹ کے ذریعے فوج مخالف مہم چلانے والا پی ٹی آئی کا ایک اور کارکن سامنے آگیا ہے، جس نے اپنے کئے پر شرمندگی کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور کے ڈاکٹر ذوالقرنین نے اُم حریم کے نام سے سوشل میڈیا پر جعلی …

Read More »