Tag Archives: اپڈیٹ

گوگل کروم میں سنگین سکیورٹی کمزوری کا انکشاف، براؤزر فوری اپ ڈیٹ کرلیں

گوگل کروم

(پاک صحافت) گوگل کے مقبول ترین ویب براؤزر کروم میں خطرناک ترین سکیورٹی کمزوری دریافت ہوئی ہے۔ درحقیقت یہ سکیورٹی کمزوری اتنی زیادہ خطرناک ہے کہ کمپنی نے فوری طور پر ویب براؤزر کو اپ ڈیٹ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ گوگل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق CVE-2023-7024 …

Read More »

واٹس ایپ میں اے آئی چیٹ بوٹ کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹس اب ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا حصہ بن رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ میں بھی اے آئی چیٹ بوٹ کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ ستمبر …

Read More »

ایپل کا صارفین کو آئی فونز فوری اپ ڈیٹ کرنے کا مشورہ

آئی فون

(پاک صحافت) اگر آپ آئی فون استعمال کرتے ہیں تو ایپل نے ڈیوائس کو فوری اپ ڈیٹ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ایپل کی جانب سے آئی او ایس 16 پر چلنے والے آئی فونز اور آئی پیڈزکے لیے سکیورٹی اپ ڈیٹس جاری کی گئی ہیں تاکہ ایک بڑی سکیورٹی …

Read More »

ٹک ٹاک میں والدین کو بچوں کے اکاؤنٹس کا کنٹرول دینے کیلئے نیا فیچر متعارف

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) اکثر والدین پریشان رہتے ہیں کہ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک میں ان کے بچے کوئی نقصان دہ مواد تو نہیں دیکھتے۔ یہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک نے فیملی پیئرنگ فیچرز میں کونٹینٹ فلٹرنگ ٹول کا اضافہ کر دیا ہے تاکہ والدین اپنا اکاؤنٹ بچے کے اکاؤنٹ …

Read More »

واٹس ایپ پیغام ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت ختم، ایڈٹ میسج کا فیچر متعارف

(پاک صحافت) واٹس ایپ نے اپنا ایک اہم ترین فیچر تمام صارفین کے لیے متعارف کرا دیا ہے جس کے بعد آپ کو کوئی بھی میسج ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ یاد رہے کہ میسج ایڈیٹنگ کے فیچر کو متعارف کرانے کا عندیہ واٹس ایپ کی جانب سے …

Read More »

میٹا  کی جانب سے ٹوئٹر کے مقابلے پر نئی ایپ بنانے کی تیاریاں

کراچی (پاک صحافت) فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی ملکیت رکھنے والی کمپنی میٹا کی جانب سے ٹوئٹر کے مقابلے پر ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق میٹا کی جانب سے ایک ایپ تیار کی جا رہی ہے جس …

Read More »

واٹس ایپ کا دلچسپ فیچر اب انسٹاگرام میں بھی شامل

انسٹاگرام

کراچی (پاک صحافت) میٹا کی جانب سے گزشتہ دنوں واٹس ایپ میں چند نئے فیچرز متعارف کرائے گئے تھے اور اب انسٹاگرام میں ایک دلچسپ اضافہ کیا گیا ہے۔ درحقیقت انسٹاگرام میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو واٹس ایپ میں کافی عرصے سے دستیاب ہے۔اب انسٹاگرام …

Read More »

کیا آپ کا اینڈرائڈ فون ہینگ ہوتا ہے؟ تو جانیے اس مسئلے کا آسان حل

اسمارٹ فون

کراچی (پاک صحافت) اگر آپ کا اینڈرائڈ فون بھی ہینگ ہوتا ہے تو گھبرائیے نہیں کیوں کہ آج ہم آپ کو اس مسئلے کو حل کرنے کا طریقہ بتانے جارہے ہیں۔  سب سے پہلے یہ کہ اگر آپ کا فون ہینگ ہورہا ہے تو اس کی پہلی وجہ یہ ہوسکتی …

Read More »

ڈھائی دن تک واٹس ایپ میں میسج ڈیلیٹ کرنا ممکن 

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) واٹس ایپ میں غلطی سے بھیجے جانے والے پیغامات کو دوسروں کی چیٹ ونڈو سے ڈیلیٹ کرنے کا فیچر کافی عرصے سے دستیاب ہے۔ مگر ڈیلیٹ فار ایوری ون نامی اس فیچر میں ایک خامی ہے اور وہ یہ ہے کہ بھیجے جانے والے میسج کو محدود …

Read More »

گوگل کروم کی جانب سے صارفین کے لئے الرٹ جاری

گوگل کروم

کراچی (پاک صحافت) گوگل کروم براؤزر کی جانب سے صارفین کے لئے الرٹ جاری کر دی گئی ہے، گوگل کروم نے صارفین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے  کہ گوگل کروم براؤزر کو فور طور پر اپڈیٹ کر دیں، کیونکہ پرانے ورژن میں ایک ایسی خامی ہے کہ اس کے …

Read More »