Tag Archives: آئینی

حکومت قومی اسمبلی کی آئینی مدت سے تجاوز نہیں کرے گی۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت قومی اسمبلی کی آئینی مدت سے تجاوز نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آئینی مدت سے تجاوز کی قیاس آرائیوں کا حقیقت سے تعلق نہیں ہے۔ جمہوریت اور آئین …

Read More »

حمزہ شہباز اپنی آئینی اور قانونی مدت پوری کریں گے۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کو نکالنے کے بعد بھی اتحادی جماعتوں کے ساتھ ن لیگ کے پاس ارکان کی تعداد پوری ہے اس لئے حمزہ شہباز اپنی آئینی اور قانونی مدت پوری کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

اعتماد کے ووٹ کی کوئی اخلاقی ،آئینی اور قانونی حیثیت نہیں: مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے جو اعتماد کا ووٹ لیا ہے اس کی کوئی اخلاقی ،آئینی اور قانونی حیثیت نہیں ہے، انہوں نے اداروں کو استعمال کر کے زبردستی سے اعتماد کا ووٹ لیا ہے۔ …

Read More »

آئینی و سیاسی حق کو غلط استعمال نہیں کرنے دیں گے: وزیر داخلہ

آئینی و سیاسی حق کو غلط استعمال نہیں کرنے دیں گے

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہم  آئینی و سیاسی حق کو غلط استعمال نہیں کرنے دیں گے اور اگر اپوزیشن ایسا کرے تو جیسا کرے گی ویسا بھرے گی، آئین و قانون کا احترام کریں گے تو احترام ملے گا، آئین و …

Read More »