Tag Archives: انکار

عمران خان بیٹی سے متعلق انکار یا اعتراف کیوں نہیں کرتے؟ حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے سوال اٹھایا ہے کہ عمران خان بیٹی سے متعلق انکار یا اعتراف کیوں نہیں کرتے؟ان کا کہنا تھا کہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ موجود ہیں، میں اپنی …

Read More »

یمنی مسلح افواج کے ترجمان کا متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو انتباہ

دھمکی

پاک صحافت یمنی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی ساری نے منگل کی رات سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں موجود غیر ملکی کمپنیوں سے کہا کہ وہ اپنی سرمایہ کاری دوسرے ممالک میں منتقل کریں۔ پاک صحافت کی المیادین کی رپورٹ کے مطابق، ساری نے واضح کیا: متحدہ …

Read More »

وزیراعلی بلوچستان کا استعفی دینے سے انکار

جام کمال

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے استعفی دینے سے انکار کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ چار لوگوں کے کہنے پر کبھی استعفی نہیں دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما اور وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ ہم جدوجہد جاری رکھیں …

Read More »

صوبائی اسمبلی کی نشست پر حلف اٹھانا تھوک کرچاٹنے کے مترادف ہے، چوہدری نثار

چوہدری نثار

راولپنڈی (پاک صحافت) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پنجاب اسمبلی میں رکنیت کا حلق اٹھانے سے انکار کردیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلی کی نشست پر حلف اٹھانا تھوک کرچاٹنے کے مترادف ہے۔  چوہدری نثار نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ میرا اسمبلی رکنیت …

Read More »

ایم کیو ایم نے وفاقی حکومت کی بڑی پیشکش ٹھکرا دی

ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) حکومتی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وفاقی حکومت کی بڑی پیشکش ٹھکراد دی۔  ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے وفاق میں ایک اور وزارت لینے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم)  اور حکمران …

Read More »

دفاعی صلاحیت کے معاملے پر بات کرنے سے ایران کا صاف انکار

رابرڈ مالی

یارک {پاک صحافت} ایران میں امریکی مندوب نے ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ کو ناکام تجربہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں واپس جانا امریکی عوام کے مفاد میں ہے۔ منگل کے روز امریکی نیشنل ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے ، رابرٹ مالی …

Read More »

پانی کی فراہمی میں اضافے سے نیتن یاہو کا اُردن کو انکار

اردن میں پانی کی قلت

تل ابیب {پاک صحافت} اُردن کو کئی دہائیوں سے پانی کی قلت کا سامنا ہے کیونکہ اسرایئل نے مغربی کنارے پر واقع دریائے اُردن پر بھی قبضہ کر رکھا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حالیہ دنوں میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اردن کی پانی کی …

Read More »

حکومت کے فیصلے پر آج سے تعلیمی ادارے کھول دئے گئے

اسکولز

اسلام آ باد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کے فیصلے کے مطابق سندھ کے علاوہ آج سے  ملک بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھول دئے گئے ہیں تاہم کورونا کی صورتحال کی وجہ سے فیصل آباد، گوجرانوالہ اور  راولپنڈی میں تعلیمی اداروں میں بچوں کی حاضری50 فیصد رہے گی۔ …

Read More »