Tag Archives: انتخابی اصلاحات

عدلیہ آئین کی تشریح کرسکتی ہے لیکن ترمیم نہیں۔ امیر حیدر ہوتی

امیر حیدر ہوتی

اسلام آباد (پاک صحافت) امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ عدلیہ کا کام آئین کی تشریح کرنا ہے، عدالت کو آئین میں ترمیم کرنے کا کوئی حق نہیں ہے، نظام انصاف پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے کہا …

Read More »

یوسف رضا گیلانی نے پنجاب کی اسپیکرشپ کی ڈیمانڈ کو مسترد کر دیا

یوسف رضا گیلانی

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے پنجاب کی اسپیکرشپ کی ڈیمانڈ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کی اسپیکر شپ کیلئے ہمارا کوئی مطالبہ نہیں۔ اس موقع پر انہوں نے  یہ بھی کہا کہ انہوں نے کہا کہ بلاول …

Read More »

تمہاری خیر اسی میں ہے کہ اقتدار چھوڑ کر نکل جاؤ۔ مولانا فضل الرحمن کی وارننگ

مولانا فضل الرحمن

کوئٹہ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمہاری خیر اسی میں ہے کہ تم اقتدار چھوڑ کر نکل جاو، ورنہ عوام گھسیٹ کر تمہیں گھر بھیج دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کوئٹہ میں …

Read More »

انتخابی اصلاحات الیکشن چوری کرنے کا نیاطریقہ ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان انتخابی اصلاحات کے ذریعے الیکشن چوری کرنے کا پلان بنا رہے ہیں اور یہ ووٹ چوری کرنے کا نیا طریقہ ہے جسے اپوزیشن نے مسترد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق …

Read More »

پی ٹی آئی کی انتخابی اصلاحات قابل قبول نہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی انتخابی اصلاحات کے ذریعے آئندہ الیکشن میں دھاندلی کی راہ ہموار کررہی ہے یہ اصلاحات جماعت اسلامی کو قابل قبول نہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کرپشن پر ایکشن …

Read More »

الیکشن کمیشن کے آئینی اختیارات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن کے آئینی اختیارات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، حکومت کی منفی اور غیرآئینی اقدامات کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی …

Read More »

حکومت انتخابی اصلاحات چاہتی ہے تو الیکشن کمیشن میں آکر بیٹھے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم براہ راست حکومت سے بات کرنے کو تیار نہیں، رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ہمیں ان پر اعتبار …

Read More »

اسمبلی سے منظور کردہ الیکشن ایکٹ کی کئی شقیں آئین سے متصادم ہیں۔ الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی سے منظور کردہ الیکشن ایکٹ کی کئی شقیں آئین سے متصادم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت کو خط لکھ کر انتخابی اصلاحات کے متعلق اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔ …

Read More »

انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پر سنگین حملہ ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے انتخابی ترامیم کی آڑ میں ملکی آئین اور الیکشن کمیشن پر حملے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ نااہل اور سلیکٹڈ حکومت ہر شعبے میں ناکام ہوچکی ہے اور اب اس کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔ حکومتی فارورڈ بلاک دن بدن مضبوط ہوتا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے نجی ٹی وی …

Read More »