Tag Archives: امیر حیدر ہوتی

پی ٹی آئی بتا دے کہ کس ایجنڈے کے تحت ہم سے اتحاد کرے گی، امیر حیدر ہوتی

امیر حیدر ہوتی

پشاور (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی بتا دے کہ کس ایجنڈے کے تحت ہم سے اتحاد کرے گی، 9 مئی والے ایجنڈے کی حمایت نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا …

Read More »

قیدی نمبر 804 نے عوام اور فوج کی لڑائی کو پلان کیا۔ امیر حیدر ہوتی

پشاور (پاک صحافت) امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ قیدی نمبر 804 نے عوام اور فوج کی لڑائی کو پلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء امیر حیدر ہوتی نے پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جو حالات ہیں …

Read More »

جنات کی مدد سے اقتدار میں آئی پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہوگئی، امیر حیدد ہوتی

امیر حیدر ہوتی

پشاور (پاک صحافت) رہنما اے این پی امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ جنات کی مدد سے ایک پارٹی اقتدار میں آئی تھی جو دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ ان کا کہنا ہے کہ ملکی مسائل کا حل وزیراعظم بننا نہیں، بےامنی اور بیروزگاری کا خاتمہ ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

خیبرپختونخوا کی تباہی کا ایک ذمہ دار آج اٹک جیل میں قید ہے، امیرحیدر ہوتی

امیر حیدر ہوتی

صوابی (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی تباہی کا ایک ذمہ دار آج اٹک جیل میں قید ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوابی میں جلسے سے خطاب میں سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ آج تین بڑی …

Read More »

عمران اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے، امیر حیدر ہوتی

(پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ عمران خان اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ ان کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے بلووں کی ہدایات خود عمران خان نے دی تھیں، کارکنوں سے پہلے قیادت کو …

Read More »

عدلیہ آئین کی تشریح کرسکتی ہے لیکن ترمیم نہیں۔ امیر حیدر ہوتی

امیر حیدر ہوتی

اسلام آباد (پاک صحافت) امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ عدلیہ کا کام آئین کی تشریح کرنا ہے، عدالت کو آئین میں ترمیم کرنے کا کوئی حق نہیں ہے، نظام انصاف پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے کہا …

Read More »

میڈیا آزاد نہیں ہوگا تو سیاست اور سچ بھی آزاد نہیں ہوگا، امیر حیدر ہوتی

امیر حیدر ہوتی

اسلام آباد (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا آزاد نہیں ہوگا تو سیاست اور سچ بھی آزاد نہیں ہوگا، امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ میڈیا …

Read More »