Tag Archives: امریکی انتظامیہ

امریکہ کی نئی انتظامیہ محمد بن سلمان کی جگہ محمد بن نائف کی حمایت کرسکتی ہے، سنسنی خیز انکشاف

امریکہ کی نئی انتظامیہ محمد بن سلمان کی جگہ محمد بن نائف کی حمایت کرسکتی ہے، سنسنی خیز انکشاف

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی نظریہ پردازوں نے محمد بن نائف کو محمد بن سلمان کا مناسب ترین نعم البدل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی انتظامیہ محمد بن سلمان کی جگہ محمد بن نائف کی حمایت کرسکتی ہے جس کے بعد محمد بن سلمان کے لیئے مشکلات پیدا …

Read More »

طالبان نے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر امریکہ کو خطرناک جنگ کی دھمکی دے ڈالی

طالبان نے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر امریکہ کو خطرناک جنگ کی دھکمی دے ڈالی

کابل (پاک صحافت) طالبان نے اپنے تازہ حملوں میں کم از کم 21 افغان فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے، جبکہ طالبان اور افغان حکومت کے درمیان امریکی ثالثی میں ہونے والے امن مذاکرات میں تعطل جاری ہے، اسی دوران، طالبان نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکہ گزشتہ سال …

Read More »

امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے یمنی حوثیوں کے بارے میں اہم اعلان کردیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے یمنی حوثیوں کے بارے میں اہم اعلان کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت)  امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے ہوئے یمنی حوثیوں کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق نئی امریکی انتظامیہ نے سابق امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کو واپس لینے کا …

Read More »

جوبائیڈن، امریکی سیاست اور مشرق وسطیٰ کا سیاسی مستقبل

جوبائیڈن، امریکی سیاست اور مشرق وسطیٰ کا سیاسی مستقبل

(پاک صحافت) ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے صدر ٹرمپ کی صدارت کے آخری ایام میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے ساتھ طے پانے والے اربوں ڈالر مالیت کے دفاعی معاہدے منسوخ کردیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان معاہدوں میں متحدہ عرب امارات …

Read More »

اسرائیل نے کوئی حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو خاک میں ملا دیں گے: ایران

اسرائیل نے کوئی حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو خاک میں ملا دیں گے: ایران

تہران (پاک صحافت) ایرانی سپاہِ پاسداران انقلاب نے اسرائیل کو شدید دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے کوئی حماقت کی یا حملے کے بارے میں سوچا بھی تو اس کے شہروں تل ابیب اور حیفا کو تباہ کردیا جائے گا۔ پاسداران انقلاب کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل …

Read More »

بھارت میں اقلیتیں بالخصوص مسلمان عدم تحفظ کا شکار ہیں، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت سرکار  کی پالیسیوں کو تنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ  ہندوتوا سرکار نے غلط پالیسیوں سے سیکولر بھارت کا تشخص خاک میں ملادیا، پلوامہ ڈرامہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے۔ ان کہنا ہے کہ بھارت …

Read More »

عرب لیگ کے سربراہ نے جو بائیڈن انتظامیہ سے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں تبدیلی لانے کا مطالبہ کردیا

عرب لیگ کے سربراہ نے جو بائیڈن انتظامیہ سے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں تبدیلی لانے کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت) عرب لیگ کے سربراہ نے اُمید ظاہر کی ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں تبدیلی لائے گی اور فلسطینیوں کی آزادی کے حصول کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی جماعتوں کے تعاون سے ایک سیاسی عمل کا آغاز کرے گی۔ غیر ملکی خبر …

Read More »