Tag Archives: الگورتھم

فیس بک اور انسٹاگرام کے الگورتھمز بچوں کے استحصال میں سہولت فراہم کرتے ہیں، رپورٹ

میٹا

(پاک صحافت) فیس بک اور انسٹاگرام کے الگورتھمز بچوں کے جنسی استحصال میں سہولیات فراہم کرتے ہیں۔ خیال رہے کہ یہ دعویٰ وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ رپورٹ میں میٹا کے اندرونی حلقوں میں پیش کی گئی دستاویزات کا حوالہ دیا گیا ہے جو امریکی …

Read More »

ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس  چیٹ جی پی ٹی جیسا چیٹ بوٹ متعارف کرانے کیلئے تیار

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی جیسے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ کو تیار کیا جا رہا ہے۔ اس چیٹ بوٹ پراجیکٹ کا کوڈ نام گریس رکھا گیا ہے اور یہ لارج لینگوئج ماڈلز …

Read More »

امریکی اخبار کی رپورٹ کہ گوگل نے الیکشن میں کس طرح مداخلت کی

گوگل

پاک صحافت ایک تحقیق کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی گوگل نے اپنے طاقتور الگورتھم کو تلاش کے نتائج میں ہیرا پھیری، لوگوں کے رویوں اور امریکی انتخابات کے نتائج کو تبدیل کرنے کے لیے استعمال کیا ہے۔ نیویارک پوسٹ اخبار کا حوالہ دیتے ہوئے …

Read More »

سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک میں نیا فیچر متعارف

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک میں ایک ایسی تبدیلی متعارف کرائی گئی ہے جو اس کے استعمال کا تجربہ بدل کر رکھ دے گی۔ کمپنی کی جانب ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ اب صارفین اپنی فار یو فیڈ کو ری سیٹ یا ریفریش کر سکتے …

Read More »

اب آپ کو ٹوئٹر کافی حد تک فیس بک اور انسٹاگرام سے ملتا جلتا نظر آئے گا

ٹوئٹر

لاہور (پاک صحافت) جب سے ایلون مسک نے ٹوئٹر کو خریدا ہے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں کافی کچھ تبدیل ہوا ہے۔ مگر اب آپ کو ٹوئٹر کافی حد تک فیس بک اور انسٹاگرام سے ملتا جلتا نظر آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر کی جانب سے اب الگورتھم …

Read More »

دنیا کے تیز ترین جوتے

جوتے

(پاک صحافت) ایک روبوٹکس کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ اس نے دنیا کے تیز ترین جوتے تیار کرلیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رولر اسکیٹس کی طرح نظر آنے والے ان جوتوں کو توازن کی ضرورت نہیں اور انہیں کسی بھی عام جوتے کی طرح سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ رپورٹ میں …

Read More »

گوگل کا اپنے سرچ انجن، الگورتھم اور کی ورڈ میں بنیادی تبدیلیوں کا اعلان

گوگل

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  گوگل نے اپنے سرچ انجن، الگورتھم اور کی ورڈ میں بنیادی تبدیلیوں کا اعلان کر دیا ہے۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس وجہ سے ڈجیٹل کانٹینٹ مینیجرز اور ایس ای او کے ماہرین اگلے کئی ہفتوں تک اپنی ویب سائٹ کی رینکنگ اور دیگر امور …

Read More »

انسٹاگرام نہ تو نو عمر افراد کے لیے نقصان دہ ہے اور نہ ہی وہ ’نشے‘ کی طرح ہے، ایڈم موسری

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسری نے  انسٹاگرام  پر لگائے گئے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسٹاگرام نہ تو نو عمر افراد کے لیے نقصان دہ ہے اور نہ ہی وہ ’نشے‘ کی طرح ہے کہ لوگ اس کے عادی ہوجائیں گے۔ ایڈم موسری …

Read More »

سامسنگ کی جانب سے 50 میگاپکسلز کیمرا سینسر متعارف

سامسنگ

سیئول (پاک صحافت) اسمارٹ فونز بنانے والی ٹیکنالوجی کمپنی ساسمنگ نے دنیا کا جدید ترین اسمارٹ فون کیمرا سینسر پیش کردیا ہے جس کی بدولت صارفین 50 میگاپکسل کی تصویریں کھینچ سکیں گے جبکہ اس سے 480 فریم فی سیکنڈ (480 ایف پی ایس) شرح والی فل ایچ ڈی ویڈیوز …

Read More »