Tag Archives: افغان سفیر

افغان سفارتخانے کے نمائندے کی دفتر خارجہ طلبی، بنوں حملے میں ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ نے افغان سفارتخانے کے نمائندے کو طلب کرکے بنوں میں 26 نومبر کو سیکیورٹی فورسز پر افغان شہری کے حملے پر سخت احتجاج کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حافظ گل بہادر گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول کی۔ افغان نمائندے سے واقعے …

Read More »

نوازشریف کیجانب سے داسو دھماکے اور افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کی مذمت

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف نے گزشتہ دنوں داسو میں چینی انجینئرز پر ہونے والے دھماکے اور افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کے واقعات کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

افغان حکومت نے پاکستان میں تعینات اپنا سفیر واپس بلالیا

افغان سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) افغان حکومت نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعیینات اپنے سفیر کو واپس بلالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان صدر نے اسلام آباد سے افغان سفیر اور سفارتی …

Read More »

بلاول بھٹو کا وفاقی وزیر داخلہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کے واقعے پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو جلد از جلد استعفی دینا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اسلام آباد میں تعینات افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا اور …

Read More »