Tag Archives: افراد

مشکوک افراد کی پنجاب اسمبلی میں داخلے کی کوشش

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کے باہر سے پولیس نے پانچ مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشکوک افراد نے پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے کی کوشش کی ہے۔ پولیس کے مطابق پانچوں افراد نے خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کیا تھا۔ اس حوالے سے پولیس …

Read More »

حماس: امریکا ہمیشہ سے فلسطینیوں کے غاصبوں کا ساتھی رہا ہے

حماس

پاک صحافت فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا: امریکہ کبھی بھی غیر جانبدار ثالث نہیں رہا بلکہ ہمیشہ فلسطینیوں کے غاصبوں کا ساتھی رہا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، بدھ کی رات المیادین نیٹ ورک کے ساتھ ایک انٹرویو میں، حمدان نے مزید کہا: …

Read More »

شہر قائد سے 1 ماہ کے دوران غیرقانونی طور پر مقیم 1 ہزار 117 افراد کی واپسی

افغان باشندے

کراچی (پاک صحافت) شہر قائد سے 1 ماہ کے دوران غیرقانونی طور پر مقیم 1 ہزار 117 افراد کی واپسی پوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس ریکارڈ کے مطابق یکم نومبر سے غیرقانونی طور پر مقیم 30 ہزار 784 افراد کو چیک کیا گیا۔ ضلع ایسٹ میں 12171 افراد …

Read More »

غزہ جنگ میں اقوام متحدہ کے خاندان کے 111 افراد ہلاک ہوئے: گوٹریس

گوٹریس

پاک صحافت غزہ میں عام شہریوں کے ساتھ اقوام متحدہ کے کئی ملازمین بھی مارے گئے جس پر گوٹیریس نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انٹونیو گوٹریس کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ نے اقوام متحدہ کی تاریخ میں اس بین الاقوامی ادارے کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔ …

Read More »

واٹس ایپ گروپس کے لیے ایک دلچسپ فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) حالیہ چند ماہ کے دوران میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ ان نئے فیچرز میں اسکرین شیئرنگ، انسٹنٹ ویڈیو میسج، ایچ ڈی فوٹوز اور ایڈٹ میسج وغیرہ قابل ذکر فیچرز ہیں۔ اب کمپنی کی جانب سے واٹس ایپ گروپس کو …

Read More »

انسانی جان پر کھیل کر پیسا کمانے والے اسمگلروں کے نیٹ ورک کا پتہ چل گیا

لاہور (پاک صحافت) انسانی جان پر کھیل کر پیسا کمانے والے نیٹ ورک کا پتا چل گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ہاتھوں گرفتار ایجنٹس نے سارا راز کھول دیا، لیبیا میں مقیم پاکستانی اپنے تین بھائيوں کے ساتھ مل کر نیٹ ورک چلاتا ہے ، ایک بھائی …

Read More »

ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کے نئے اعداد و شمار جاری

مردم شماری

کراچی (پاک صحافت) ڈائریکٹر ادارہ شماریات سندھ نے صوبہ سندھ کے ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کے نئے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اعداد شمار کے مطابق سندھ کی آبادی پانچ کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

زمان پارک سے گرفتار 2 افراد کالعدم تنظیم سے مسلسل رابطے میں تھے۔ پولیس

دہشتگرد

لاہور (پاک صحافت) پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ زمان پارک سے گرفتار 2 افراد کالعدم تنظیم سے مسلسل رابطے میں تھے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے دعوی کیا ہے کہ زمان پارک سے گرفتار ہونے والے ملزمان میں سے 2 افراد کالعدم تنظیموں کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھے۔ …

Read More »

ملائیشیا کے پارلیمانی انتخابات کا آغاز؛ 97 سالہ مہاتیر محمد الیکشن کے امیدوار ہیں

ملیشیا

پاک صحافت “ملائیشیا میل” نیوز ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ دنیا کے معمر ترین سیاسی رہنما کا ریکارڈ رکھنے والے مہاتیر محمد ملائیشیا میں ہونے والے قومی پارلیمانی انتخابات کے امیدواروں میں سے ایک ہیں۔ پاک صحافت کے مطابق، ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم اب نیشنل فائٹنگ …

Read More »

آزادکشمیر میں مسافر بس کو خونریز حادثہ، دو درجن سے زائد افراد جاں بحق

مسافر بس

کوٹلی (پاک صحافت) آزادکشمیر میں مسافر بس کو خونریز حادثہ پیش آیا ہے۔ جس میں دو درجن سے زائد مسافر جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ سات افراد شدید زخمی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ آزاد کشمیر کے علاقے سدھنوتی میں پیش آیا، مسافر کوچ ضلع راولاکوٹ سے کوٹلی آرہی …

Read More »