Tag Archives: اعتراضات

سینیٹ میں قائد ایوان کے معاملے پر پیپلزپارٹی کے اعتراضات مسترد

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ میں قائد ایوان کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے اعتراضات مسترد کردئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ن لیگ کے سینیٹر اسحاق ڈار کو قائد ایوان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا …

Read More »

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں جاری کردیں

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں جاری کر دیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ بندیوں پر تجاویز اور اعتراضات 27 ستمبر تا 26 اکتوبر دائر ہوسکیں گے۔ الیکشن کمیشن اعتراضات کو 26 نومبر تک نمٹائے گا۔ حتمی فہرست 30 نومبر کو جاری کی جائے گی۔ …

Read More »

امریکی میڈیا نے کانگریس کی بے عملی پر تنقید کی۔ سعودی عرب کا احتساب کرنے کا وقت آگیا ہے

امریکی

پاک صحافت دی ہل ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ یمنیوں کے قتل اور سعودیوں کو پھانسی دینے میں سعودی عرب کے کردار پر غور کرتے ہوئے اب وقت آگیا ہے کہ کانگریس یمن میں جنگ کے متاثرین اور وہاں کے شہریوں کے لیے سعودی عرب کو ذمہ دار ٹھہرائے۔ …

Read More »

اسپیکرعمران خان کوبچانے کے لئے کچھ بھی کرسکتا ہے، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے اسپیکر قومی اسمبلی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے آئین پاکستان نہیں بلکہ عمران خان کا ساتھ دیا، اسپیکرعمران خان کوبچانے کے لئے کچھ بھی کرسکتا ہے۔ اسپیکرنے ٹوئٹ کیا کہ …

Read More »

حکومتی اعتراض کا جائزہ لینے کے لئے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس

حکومتی اعتراض کا جائزہ لینے کے لئے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس

اسلام آباد(پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نےسینیٹ الیکشن کے حوالے سے حکومتی اعتراضات کا جائزہ لینے کے لئے آج اہم اجلاس طلب کیا ہے جس میں سینیٹ الیکشن کے حوالے سے وزیراعظم کے بیان اور حکومتی اعتراضات کا جائزہ لیا جائے گاحکومت نے الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر سوالات …

Read More »

کیس منتقلی کی زرداری کی درخواست پر اعتراضات مسترد

کیس منتقلی کی زرداری کی درخواست پر اعتراضات مسترد

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالتوں میں اپنے خلاف دائر بدعنوانی کے مقدمات کراچی کی اسی طرح کی عدالتوں میں منتقل کرنے کے لئے سابق صدر آصف علی زادری کی طرف سے دی گئی درخواست پر  عدالتِ عظمی نے اپنے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کو مسترد کردیا …

Read More »