Tag Archives: اسکولز

پیر گیارہ اکتوبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

تعلیمی ادارے

اسلام آباد (پاک صحافت) این سی او سی کی جانب سے پیر گیارہ اکتوبر سے تمام تعلیمی اداروں کو معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد کلاسز کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور چیئرمین این سی او …

Read More »

مزید ایک ہفتے تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

تعلیمی ادارے

لاہور (پاک صحافت) کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں تعلیمی اداروں کو مزید ایک ہفتے تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

اسکول کھلے رکھنے کے لیے نویں سے بارہویں تک طلباء کی ویکسینیشن کرنا ہو گی، سردار شاہ

سردار شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سید سردار حسین شاہ نے تعلیمی اداروں سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ اسکول کھلے رکھنے کے لیے نویں سے بارہویں تک طلباء کی ویکسینیشن کرنا ہو گی، انہوں نے یہ بھی کہا کہ والدین سے بچوں کو ویکسین لگانے کے رضامندی کے …

Read More »

چین میں بچوں کے آنلائن گیمز کھیلنے کے اوقات ہفتے میں محض تین گھنٹے تک محدود

ویڈیو گیمز

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی حکومت نے بچوں کے  آنلائن گیمز کھیلنے سے متعلق نئے اوقات جاری کر دیئے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں بچوں کے آن لائن گیمنگ اوقات کو ہفتے میں محض تین گھنٹے  تک محدود کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ چینی ذرائع …

Read More »

سندھ حکومت کا 30 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

تعلیمی ادارے

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے 30 بروز پیر سے صوبے بھر میں تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،  تاہم اسکول میں تمام تدریسی و غیر تدریسی عملے کی ویکسینیشن ضروری ہوگی۔ سندھ حکومت کے مطابق تمام ادارے 50 فیصد حاضری کے ساتھ کھول دیے جائیں گے۔ …

Read More »

سندھ حکومت کا مزید ایک ہفتہ اسکولز بند رکھنے کا اعلان

اسکولز

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے مزید ایک ہفتہ اسکولز نہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے، ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا وائرس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکولز مزید ایک ہفتہ نہیں کھولیں گے، اسکول ٹیچرز اور …

Read More »

سندھ میں آج سے لاک ڈاؤن نافذ، نوٹیفکیشن جاری

کورونا پابندیاں

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے میں آج سے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا،  حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں آج سے جزوی لاک ڈاؤن نافذ ہوگا اور شہریوں کے غیر ضروری طور پر گھر سے نکلنے …

Read More »

اسکولز اور کالجز میں ابتدائی ضروریات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا۔ وزیرتعلیم سندھ

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ جلد صوبے بھر میں اسکولز اور کالجز میں ابتدائی ضروریات کے تمام وسائل کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کے زیر صدارت محکمہ تعلیم کے ترقیاتی کاموں کے متعلق ایک اہم …

Read More »

طلباء کے لئے بڑی خبر، اختیاری مضامین میں فیل ہونے والے پاس تصور ہوں گے

طلباء

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ  سعید غنی نے طلباء کو بڑی خبر سنادی،  سعید غنی کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم سندھ نے اختیاری مضامین میں فیل ہونے والے طلبہ کو پاسنگ مارکس دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اختیاری مضامین میں فیل ہونے کی …

Read More »

مسلم لیگ ن نے لوڈشیڈنگ کے دوران اسکولز بند رکھنے کا مطالبہ کر دیا

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن نے بڑا مطالبہ کر دیا،  ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے مطالبہ کیا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے دران اسکولز بند رکھے جائیں۔  انہوں ملک میں جاری بدترین لوڈ شیڈنگ کو حکومت کی ناقص منصوبہ بندی …

Read More »