Tag Archives: اسپیس کرافٹ

5 دہائیوں بعد چاند پر اترنے کے لیے بھیجا گیا امریکی مشن ناکام

(پاک صحافت) 5 دہائیوں سے زائد عرصے بعد چاند پر اترنے کے لیے بھیجا گیا امریکی مشن ناکام ہونے والا ہے۔ یہ مشن امریکا کے سرکاری خلائی ادارے ناسا کی سرپرستی میں ایک نجی کمپنی نے 8 جنوری کو روانہ کیا تھا۔ آسٹرو بائیوٹک ٹیکنالوجی نامی کمپنی کے Peregrine لینڈر …

Read More »

انسان 50 سال بعد چاند پر کس جگہ لینڈ کریں گے؟ ناسا نے تفصیل جاری کردی

(پاک صحافت) امریکا کے خلائی ادارے ناسا کی جانب سے لگ بھگ 50 سال بعد انسانوں کو آرٹیمس 3 مشن کے ذریعے چاند پر واپس بھیجا جائے گا۔ یہ مشن چاند کے قطب جنوبی پر لینڈ کرے گا اور اس کے ممکنہ مقامات کی اولین تصویر ناسا کی جانب سے …

Read More »

خلائی مشنز کی جانب سے چاند کی سطح کی نئی جھلکیاں جاری

(پاک صحافت) چاند کے قطب جنوبی پر اترنے کے لیے بھیجے جانے والے روس کے لونا 25 مشن نے اولین تصویر شیئر کی ہے۔ روسی خلائی ادارے راسکوسموس کی جانب سے میسجنگ ایپ ٹیلیگرام میں اس تصویر کو پوسٹ کیا گیا۔ لونا 25 نے چاند کے جنوبی قطب کے قریب …

Read More »

2025 میں انسان ایک بار پھر چاند کی سطح پر چہل قدمی کرتے نظر آئیں گے، ناسا نے بڑا اعلان کر دیا

چاند پر گھر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ناسا نے اعلان کیا ہے کہ 2025 میں انسان ایک بار پھر چاند کی سطح پر چہل قدمی کرتے نظر آئیں گے۔ ناسا کے مطابق 2025 میں شیڈول آرٹیمس 3 مشن کے ذریعے انسانوں کی 50 سال سے زائد عرصے بعد چاند کی سطح پر واپسی ہوگی۔ …

Read More »

مریخ کو مٹی کے طوفان نے گھیر لیا

مریخ

دبئی  (پاک صحافت) یو اے ای کی جانب سے مریخ کے مطالعے کے لیے بھیجے جانے والے پروب نے مریخ پر پنپتے اور غائب ہوتے مٹی کے طوفان کی حیران کر دینے والی تصاویر  قید کر لی ہیں۔ یاد رہے کہ ہوپ پروب نامی یہ اسپیس کرافٹ میں لگے کیمرا …

Read More »

سائنسدانوں نے سورج سے خارج ہونے والی اب تک کی سب سے بڑی لپٹ کیمرے کی آنکھ میں قید کر لی

ناسا کا جہاز سورج تک پہنچ گیا

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سائنسدانوں نے سورج سے خارج ہونے والی اب تک کی سب سے بڑی لپٹ کیمرے کی آنکھ میں قید کر لی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سورج سے خارج ہونے والی بڑی لپٹیں یورپی اسپیس ایجنسی کے سولر آربِٹر پروب کے کیمرہ کی جانب سے اپنے …

Read More »