Tag Archives: اسپرے

ٹک ٹاک چیلنج نے 10 سالہ بچی کی زندگی برباد کر لی

ٹک ٹاک

کراچی (پاک  صحافت) دس سیکنڈ کے ایک ٹک ٹاک ٹرینڈ نے 10 سالہ بچی کی زندگی برباد کردی ،  ڈاکٹروں ک مطابق اسے پلاسٹک سرجری کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ خیال رہے کہ بچی نے ٹک ٹاک کے رجحان کی تقلید کرنے کی کوشش میں اپنے ہاتھوں کی جلد پر …

Read More »

اپنے ہی شہریوں پر کیمیکل کا استعمال فاشزم کی پہچان ہے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی  نے میڈیکل اسٹوڈنٹس اور ینگ ڈاکٹرز پر احتجاج کے دوران ہونے والے تشدد سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ اپنے شہریوں پر کیمیکل کا استعمال فاشزم کی پہچان ہے۔ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ احتجاج کرنا ہر پاکستانی کا …

Read More »

سندھ بھر میں کل سے درگاہیں اور مزارات کھولنے کے احکامات جاری

مزارات

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کل سے صوبے بھر میں کل سے تمام درگاہیں اور مزارات کھولنے کے احکامات جاری کر دئے گئے ہیں، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام داخلی راستوں پر سینیٹائزر دستیاب ہوں، مزارات اور درگاہوں …

Read More »

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے بحال کر دیئے گئے

تعلیمی ادارے

کراچی(پاک صحافت) کورونا وائرس کی ایس او پیز پر عمل درآمد کرتے ہوئے آج سے کراچی سمیت ملک بھر میں پرائمری، سیکنڈری اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں کھل گئیں،کورونا وائرس کی وجہ سے  تعلیمی اداروں کو بھی کافی نقصان ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کےتمام تعلیمی اداروں میں آج سے …

Read More »

کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے والا اسپرے متعارف

کورونا اسپرے

لندن (پاک صحافت)  ماہرین کی جانب سے ایک ایسے اسپرے پر کام کیا جارہا ہے جو آپکو کورونا وائرس سے محفوظ رکھ سکتا ہے،  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں برمنگھم یونیورسٹی کے محققین ایسے اسپرے پر کام کر رہے ہیں جو کووڈ 19 سے 2 دن کا …

Read More »