Tag Archives: اسٹیشن

پاکستان ریلوے کی پشاور سے کراچی جانے والے مسافروں کو بڑی خوشخبری

ریلوے

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ریلویز نے پشاور سے کراچی کیلئے عوام ایکسپریس ٹرین بحال کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوام ایکسپریس کینٹ ریلوے سٹیشن سے کراچی کیلئے روانہ کردی گئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ ٹرین 360 مسافروں کو لے کر 35 گھنٹوں میں کراچی پہنچے گی۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

ان لوگوں پر حیران ہوں جنہوں نے عمران خان کو لیڈر مانا ہوا ہے، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ایک آدمی کے حکم پر دو صوبائی اسمبلیاں توڑدی گئیں، ان لوگوں پر حیران ہوں جنہوں نے عمران خان کو لیڈر مانا ہوا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

لاہور میں شدید دھند کے باعث ٹرینوں کا شیڈول متاثر

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں شدید دھند نے ٹرینوں کے شیڈول کو بھی متاثر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق دھند کے باعث مسافر ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوگئیں، جس کی وجہ سے مسافروں کو بھی مشکلات کا سامنہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام کی جانب سے جاری بیان میں …

Read More »

ریلوے کے انتظامی امور کو ڈیجیٹائز کرنے کا خواب پورا ہونے کو ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے کے انتظامی و مالی امور کو ڈیجیٹائز کرنے کا خواب پورا ہونے کو ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان ریلوے کے امور کی ادائیگی میں ایک نئے …

Read More »

تسنیم حیدر کیخلاف لندن کے پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج

ناصر بٹ تسنیم حیدر

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما ناصر بٹ نے تسنیم حیدر کے خلاف لندن کے پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کرادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما ن لیگ ناصر بٹ نے لندن کے گرین فورڈ پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کرائی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ تسنیم …

Read More »

20 نومبر کو جعفرایکسپریس مچھ تک بحال ہوجائے گا۔ وزیر ریلوے

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ 20 نومبر کو جعفر ایکسپریس مچھ تک بحال ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ 20 نومبر کو جعفر ایکسپریس مچھ تک بحال …

Read More »

ایران اپنی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے 30 نئے جوہری پلانٹ تعمیر کرے گا

جوہری پلانٹس

پاک صحافت ایران نے ویانا میں ہونے والے جوہری مذاکرات کے موقع پر اعلان کیا ہے کہ وہ چند ہفتوں میں نئے جوہری پلانٹس کی تعمیر کا عمل شروع کرنے جا رہا ہے، جس کے تحت کل 30 جوہری پلانٹ تعمیر کیے جائیں گے۔ ایران 2040 تک 30 نئے جوہری …

Read More »

نیا پاکستان بنانے والے پرانے کا بھی کباڑا کر گئے، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

فیصل آباد  (پاک صحافت)  وفاقی وزیر ریلوے  خواجہ سعد رفیق نے سابقہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ نیا پاکستان بنانے والے پرانے کا بھی کباڑا کر گئے۔ وزیر ریلوے کا کہنا ہے کہ سب کچھ نئے سرے سے کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر …

Read More »

کراچی سے روانہ ہونے والی پہلی عید ٹرین تاخیر کا شکار، مسافر پریشان

ریلوے

کراچی (پاک صحافت) عید الاضحیٰ کے موقع پر کراچی سے چلنے والی پہلی عید ٹرین تاخیر کا شکار ہوگئی، جس کی وجہ سے مسافر پریشان ہوگئے۔  ذرائع کےمطابق پہلی عید ٹرین سٹی اسٹیشن سے دوپہر ایک بجے روانہ ہونی تھی، عید ٹرین اب تک سٹی اسٹیشن نہیں پہنچ سکی۔ تفصیلات …

Read More »

ٹرینوں پرسفر کرنے والوں کی زندگیوں سے کھیلنا بند کیا جائے۔ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ حکومت ٹرینوں پر سفر کرنے والے شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنا بند کرے اور ریلوے کی بہتری کے لئے وفاق فنڈز فراہم کرے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ایک …

Read More »