Tag Archives: اسٹاک ایکسچینج

صدر مملکت کا دیگر ممالک کیساتھ پاکستان کے فضائی روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری نے دیگر ممالک کیساتھ پاکستان کے فضائی روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری سے غیر ملکی ایوی ایشن گروپ کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں صدر مملکت نے دیگر ممالک …

Read More »

ملک کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ملک کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں بہتری آتی جا رہی ہے جب کہ سعودی عرب کی …

Read More »

حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے تحت پاکستان کی بہترین کمپنیوں کو ایوارڈز دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے …

Read More »

امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی، انٹر بینک میں ڈالر 294 روپے کا ہو گیا

ڈالر

کراچی (پاک صحافت) امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی آ رہی ہے، آج بھی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 90 پیسے سستا ہونے کے بعد 294 روپے کا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر …

Read More »

انٹر بینک میں ڈالر 1.12 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا

ڈالر

کراچی (پاک صحافت) آج انٹر بینک میں ڈالر 1.12 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہوا ہے۔ خیال رہے کہ انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 298 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اقدامات کے بعد امریکی ڈالر کی قدر میں روز …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 15 ماہ بعد 46 ہزار کی حد بحال

اسٹاک ایکسچینج

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 15 ماہ بعد 46 ہزار کی حد بحال ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج 15 ماہ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سوا سال بعد 46 ہزار پوائنٹس کی حد بحال …

Read More »

ڈیفالٹ کا رسک کم ہوا ہے تو اسٹاک ایکسچینج بہتر ہوا۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ڈیفالٹ کا رسک کم ہوا ہے تو اسٹاک ایکسچینج بہتر ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا  ہے کہ 4 ارب …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، وزیرِ اعظم کی قوم اور کاروباری برادری کو مبارک باد

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قوم اور کاروباری برادری کو مبارک باد پیش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے معاشی ترقی کا سفر جہاں چھوڑا تھا وہیں سے دوبارہ آغاز ہو رہا ہے، الحمد لِلّٰہ …

Read More »

سال 2020 اور پاکستان کی معاشی صورتحال

سال 2020 اور پاکستان کی معاشی صورتحال

اسلام آباد(پاک صحافت) سال 2020  صدی کا بدترین سال ثابت ہوا جس میں کورونا نے پوری دنیا کی معیشتوں کو ہلاکر رکھ دیا جس میں پاکستان بھی شامل ہے،دنیا ابھی کورونا کے مہلک اثرات سے نبردآزما ہونے کی کوششوں میں تھی کہ کورونا کی دوسری زیادہ مہلک لہر نے دنیا …

Read More »

اسرائیل کی متعدد کمپنیوں پر سائبر حملے، حساس اور قیمتی ڈیٹا چوری کرلیا گیا

اسرائیل کی متعدد کمپنیوں پر سائبر حملے، حساس اور قیمتی ڈیٹا چوری کرلیا گیا

اسرائیل کی چالیس بڑی فرموں کے آن لائن ڈیٹا پر سائبر حملوں کی اطلاعات ہیں، اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی کمپنیوں کے کمپیوٹر نیٹ ورک پر حملوں میں فلسطین نواز ہیکرز ملوث ہیں۔ اسرائیلی لاجسٹک اینڈ مشن سروسز کمپنی اورین نے اتوار کو اس بات کی تصدیق کی ہے …

Read More »