Tag Archives: اسمارٹ

گوگل کے پہلے فولڈ ایبل فون کی اولن جھلک

(پاک صحافت) گوگل نے اپنے پہلے فولڈ ایبل اسمارٹ فون کی اولین جھلک جاری کر دی ہے۔ خیال رہے کہ ٹوئٹر اور یوٹیوب پر پوسٹ ویڈیو میں گوگل کی جانب سے پہلے فولڈ ایبل پکسل فون کے ڈیزائن کو دکھایا گیا۔ یہ فون کھل کر کسی ٹیبلیٹ جیسی شکل اختیار …

Read More »

آئی فون کے نئے موبائل فونز میں اہم تبدیلی کا اعلان

آئی فون

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ایپل اپنے صارفین کے اہم اوردیرینہ مسئلے کومد نظررکھتے ہوئے آئی فون کے نئے ماڈل میں USB Type-C  چارجنگ پورٹ کی جانچ کررہی ہے۔ بلوم برگ میں شایع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ایپل نے اپنے ہینڈ سیٹ کے ڈیزائن میں اس اہم تبدیلی پر کام شروع …

Read More »

رتیش سے شادی کے وقت روتے ہوئے مہندی لگائی تھی، راکھی کا انکشاف

راکھی ساونت

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے رتیش سے شادی کے وقت روتے ہوئے مہندی لگائی تھی۔ اداکارہ نے کہا کہ جب رتیش شادی کرنے آرہے تھے تو میں نے مہندی لگوائی تھی لیکن وہ مہندی لگواتے ہوئے رو رہی …

Read More »

نوکیا کی جانب سے چار نئے اسمارٹ فونز بہت جلد متعارف کیئے جانے کا امکان

نوکیا

کراچی (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ٹیکنالوجی کمپنی نوکیا کی جانب سے بہت جلد چار نئے اسمارٹ فونز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے، تاہم اس سے متعلق ابھی زیادہ معلومات نہیں مل سکی ہے۔ لیکس کے مطابق ان میں سے ایک این 150 ڈی ایل اور دوسرا این 1530 …

Read More »

دنیا کا پہلا 50 میگا پکسل سیلفی کیمرا والا اسمارٹ فون

وی 23 ای

کراچی (پا ک صحافت) دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی  ویوو دنیا کا پہلا 50 میگا پکسل سیلفی کیمرا وی 23 ای میں متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔ یاد رہے کہ ویوو نے چند ماہ پہلے وی 21 سیریز کو متعارف کرایا تھا اور اب اپ ڈیٹ ماڈلز پیش کرنے …

Read More »