Tag Archives: اسرائیلی کمپنی

اردن کے 84 فیصد لوگ صیہونی حکومت کے ساتھ کسی بھی تعلق کی مخالفت کرتے ہیں

مخالفت

پاک صحافت اردن میں ہونے والے ایک سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ اس سروے میں حصہ لینے والوں میں سے 84 فیصد اس ملک اور صیہونی حکومت کے درمیان کسی بھی تعلق کے خلاف ہیں۔ اردن کی “خبریانی” ویب سائٹ سے پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، …

Read More »

سعودی عرب میں سائبر ڈیفنس کانفرنس میں اسرائیلی کمپنیوں کی شرکت

اسرائیلی

ریاض {پاک صحافت} سعودی ویب سائٹ لیکس نے سعودی عرب میں ہونے والی سائبر ڈیفنس کانفرنس میں اسرائیلی کمپنیوں کی شرکت کا اعلان کیا۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، اس ہفتے ریاض کے ایک کانفرنس روم میں “ہیک” نامی پہلی سائبر ڈیفنس کانفرنس کے لیے …

Read More »

جاسوسی سافٹ ویئر ‘پیگاسس’بنانے والی اسرائیلی ٹیکنالوجی کمپنی تجارتی بلیک لسٹ میں شامل

ہیکر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) جاسوسی سافٹ ویئر ‘پیگاسس’بنانے والی  اسرائیلی ٹیکنالوجی کمپنی کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا نے بدھ کے روز  اسرائیلی ٹیکنالوجی کمپنی ‘این ایس او’ کو اپنی تجارتی پابندی کی فہرست (entity list) میں ڈال دیا ہے جس …

Read More »

خطرناک کیمیکل سے لدے اسرائیلی جہاز میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، 40 کنٹینرز سمندر میں گرگئے

آگ

تل ابیب {پاک صحافت} عبرانی زبان کے میڈیا نے گھنٹوں کی خاموشی کے بعد بتایا کہ کینیڈا کے سمندر میں جس جہاز میں آگ لگی وہ اسرائیلی جہاز تھا اور اس میں خطرناک کیمیکل لدا ہوا تھا۔ خبر رساں ادارے تسنیم کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی ٹی وی نے اعلان …

Read More »

متحدہ عرب امارات اور اسرائیلی کمپنیوں کے مابین تجارتی معاہدہ، شراب سمیت متعدد مصنوعات کی خریداری پر اتفاق کیا گیا

متحدہ عرب امارات اور اسرائیلی کمپنیوں کے مابین تجارتی معاہدہ، شراب سمیت متعدد مصنوعات کی خریداری پر اتفاق کیا گیا

اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل ’20’ نے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے شمالی مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی غیرقانونی یہودی بستیوں کے سربراہ “یوسی داگن”  دبئی پہنچے  ہیں جہاں انہوں‌ نے اماراتی کمپنی کے ساتھ یہودی کالونیوں میں تیار ہونے والی …

Read More »