Tag Archives: ازدواجی زندگی

میں ابھی تک محبت کے معنی تلاش کررہی ہوں اور میرے پاس آج بھی کوئی جواب نہیں، سجل علی

اداکارہ سجل علی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ میں ابھی تک محبت کے معنی تلاش کررہی ہوں اور میرے پاس آج بھی کوئی جواب نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں نجی میڈیا کی جانب سے سجل علی سے سوال کیا گیا …

Read More »

اقرا عزیز اور یاسر حسین کی شادی کی دوسری سالگرہ، ایک دوسرے کے لئے دلچسپ پیغام

یاسر حسین اقرا عزیز

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین نے اپنی شادی کی دوسری سالگرہ پر ایک دوسرے کے لئے دلچسپ پیغامات شیئر کئے۔ یاسر نے اقرا کو شادی کی سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ’  یہ دو سال کیسے گزرے صرف میں جانتا …

Read More »

عورت کو شوہر کے کام نہیں کرنے چاہیے کیونکہ وہ اُس کی نوکرانی نہیں ہوتی، متھیرا

متھیرا

کراچی (پاک صحافت) اداکارہ و ماڈل متھیرا نےکا کہنا ہے کہ عورت کو شوہر کے کام نہیں کرنے چاہیے کیونکہ وہ اُس کی نوکرانی نہیں ہوتی۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چنیل کے پروگرام کے دوران کہی۔  متھیرا کا کہنا تھا کہ  ’اگر کوئی رشتہ …

Read More »

گلوکارہ کومل رضوی کا اپنی ناکام ازدواجی زندگی سے متعلق گفتگو

گلوکارہ کومل رضوی

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی معروف گلوکارہ کومل رضوی نے اپنی ناکام ازدواجی زندگی سے متعلق گفتگو میں بتایا کہ اگر ایک لڑکی ازدواجی زندگی میں خود کو بے یارومددگار سمجھے تواس کا پڑھا لکھا ، مضبوط اور خود مختار ہونا معنی نہیں رکھتا۔ کومل رضوی نے بتایا کہ میں نے …

Read More »

کسی بھی شخص کے لئے اپنے شریک حیات کو آسان لینا ایک خوفناک عمل ہے، ودیا بالن

ودیا بالن

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ کسی بھی شخص کے لیے اپنے شریک حیات کو آسان لینا درحقیقت ایک خوفناک عمل ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ودیا بالن نے کہا کہ اگر کوئی شخص اپنے …

Read More »