Tag Archives: احکامات

توشہ خانہ گاڑی ریفرنس: نیب کی نواز شریف کو بری کرنے کی استدعا

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں دائر جعلی بینک اکاؤنٹس و توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کو ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کر دی۔ نیب نے نواز …

Read More »

کون کیسے عدلیہ، فوج اور حکومت پر دباو ڈالے گا؟ بشری بی بی کی مبینہ ڈائری سامنے آگئی

بشری بی بی

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی مبینہ ڈائری سامنے آئی ہے جس میں ہوشربا اور چشم کُشا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ ڈائری میں بشری بی بی چیئرمین پی ٹی آئی کو سیاسی ڈکٹیشن دے رہی ہیں، بشری بی …

Read More »

پنجاب پولیس کا اہلکاروں کو زمان پارک کا راستہ اختیار نہ کرنے کی ہدایت

پولیس

لاہور (پاک صحافت) پنجاب پولیس کے حکام نے اہلکاروں کے لیے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغل پورہ، لال پل، دھرم پورہ جانے والا اسٹاف زمان پارک کا راستہ اختیار نہ کریں۔ حکام نے کہا کہ ڈیوٹی پوائنٹس پر جانے یا واپس آنے والے اہلکار روٹ تبدیل کر …

Read More »

طوفانِ بدتمیزی نہ رُکا توپولیس ان سب کو گرفتار کرے گی اور مقدمات درج کیےجائیں گے، آئی جی پنجاب

عثمان انور

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے ڈی آئی جی سیشن جج کے احکامات پر عمل درآمد کرانے لاہور آئے ہیں، طوفان بدتمیزی جاری رہتا ہے تو پولیس ان سب کو گرفتار کرے گی اور مقدمات درج کیےجائیں گے۔ تفصیلات …

Read More »

وزیر اعظم کا ملک میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سخت نوٹس، متعلقہ وزارتوں سے رپورٹ طلب

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سخت نوٹس لے لیا، ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے قیمتوں میں اضافے  پر متعلقہ وزارتوں سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ خیال رہے کہ وزیر اعظم نے نے ملک بھر میں آٹے …

Read More »

وزیراعظم نے معاشی مشکلات کے حل کیلئے اہم احکامات جاری کردئے

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کو درپیش معاشی مشکلات اور عوامی مسائل کو حل کرنے کے لئے اہم اور ٹھوس اقدام کے لئے احکامات جاری کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ملاقات ہوئی ہے۔ اس دوران وزیراعظم نے …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے ملکی معیشت بہتر کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی تباہ شدہ معیشت کو دوبارہ بہتر اور مستحکم کرنے کے لئے ہنگامی اقدامات اٹھانے کا اعلان کیا ہے جبکہ معاشی ماہرین کو احکامات بھی جاری کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی معیشت کی …

Read More »

پیپلز پارٹی کا پولنگ اسٹیشنز سے دو ایجنٹس لاپتہ ہونے کا انکشاف

پیپلزپارٹی

مظفر آ باد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں جاری الیکشن کے دوران پولنگ اسٹیشنز سے دو ایجنٹس لاپتہ ہونے کا انشکاف کر دیا ہے۔  اس حوالے سے پی پی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایل اے نو پولنگ سٹیشن 18 سے دو پولنگ ایجنٹس لاپتہ ہو …

Read More »

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی عائد

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) سندھ  ہائی کورٹ نے شارٹ ویڈیوز کی مقبول ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی،  ذرائع کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے ایک شہری کی درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کو 8 جولائی تک …

Read More »

سپریم کورٹ سے جسٹس عیسیٰ سے متعلق احکامات پر نظرثانی کا مطالبہ

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان بار کونسل (پی بی سی) کے نائب صدر خوش دل خان نے سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ وہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سے متعلق احکامات پر نظر ثانی کرے جس میں وزیر اعظم عمران خان سے متعلق مقدمات کی سماعت سے روکنے …

Read More »