Tag Archives: احتجاجی مظاہرہ

مہنگائی بھی بڑھے گی احتجاج نہیں کرنے دیں گے، مودی سرکار کے خلاف کالے کپڑوں میں آنے والے کانگریسی کئی لوگ گرفتار

نئی دہلی {پاک صحافت} جمعہ کو کانگریس نے ہندوستان میں مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف ملک بھر میں زبردست احتجاج کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف بھارت کی مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس جمعے کو ملک بھر میں …

Read More »

انتخابات سے 2 دن قبل نیتان یاہو کے خلاف مظاہرہ، رہائش گاہ کا گھیراؤ

احتجاجی مظاہرہ

مقبوضہ بیت المقدس{پاک صحافت} مقبوضہ بیت المقدس میں ہزاروں اسرائیلیوں نے  وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی قیام گاہ کے باہر بڑا مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ نیتن یاہو اپنے منصب کو چھوڑ دیں۔ واضح رہے کہ یہ مظاہرہ عام انتخابات سے 2 روز قبل کیا گیا۔ دو …

Read More »

میانمارکے سیاسی قیدیوں کے لیے احتجاجی مظاہروں میں 224 افراد ہلاک

رنگون {پاک صحافت} میانمار میں فوجی بغاوت اور منتخب شدہ حکومت کے ارکان کو زیر حراست میں لیے جانے کے برخلاف احتجاجی مظاہروں میں سکیورٹی فورسز کی مداخلت سے اب تک جانی نقصان 224 تک جا پہنچا ہے۔ میانمار سیاسی قیدیوں کی امدادی تنظیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ …

Read More »

اسرائیل کی بربرتا، فوجی فائرنگ سے ایک فلسطینی جاں بحق

فائرنگ

قدس {پاک صحافت} اسرائیلی فورسز نے فلسطین کے مغربی کنارے میں ہفتہ وار احتجاج کرنے والے شہریوں پر فائرنگ کر کے ایک فلسطینی کو قتل کردیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ جمعہ کی نماز کے بعد مقبوضہ مغربی کنارےکے شہر نابلس میں احتجاج کے دوران …

Read More »

بنگلہ دیش میں بریندر مودی کے مجوزہ دورے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

احتجاجی مظاہرہ

ڈھاکہ (پاک صحافت) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے مجوزہ دورہ بنگلہ دیش کے خلاف بنگلہ دیش کے لوگوں نے بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔کشمیری میڈیا سروس کے مطابق مظاہرین نعرے لگارہے تھے کہ بنگلہ دیش کے عوام قاتل مودی کو بنگلہ دیش کی سرزمین پرخوش آمدید نہیں کہیں گے۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرزاٹھا رکھے تھے جن پر’’مودی فسطائی حکومت کا دوست ہے ،بنگلہ …

Read More »