Tag Archives: آگ

عائزہ خان ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران آگ لگنے کے واقعے میں بال بال بچ گئیں

عائزہ خان

(پاک صحافت) پاکستانی معروف و خوبرو اداکارہ عائزہ خان ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران آگ لگنے کے واقعے میں بال بال بچ گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنے ڈرامے کے سیٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شوٹنگ …

Read More »

کراچی سے اسلام آباد جانے والی کوچ کو خوفناک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 18 افراد جاں بحق

اسلام آباد (پاک صحافت) کراچی سے اسلام آباد جاتے ہوئے پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں آتشزدگی سے18 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ 15زخمی ہو گئے۔ حادثے سے متعلق بات کرتے ہوئے ڈی پی او ڈاکٹر فہد نے بتایا کہ 18 …

Read More »

ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران اداکار عمران اشرف کا بازو جل گیا

عمران اشرف

کراچی (پاک صحافت) اداکار عمران اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرامہ سیریل ’ہیرا دا رانجھا‘ کی شوٹنگ کے دوران اُن کا بازو جل گیا تھا۔ عمران اشرف کا بتانا ہے کہ یہ حادثہ اُن کے ساتھ ڈرامے کے سیٹ پر 3 ماہ قبل پیش آیا تھا۔ تٖفصیلات کے مطابق …

Read More »

پی ٹی آئی کارکنوں کا الیکشن کمیشن آفس پر دھاوا

پشاور (پاک صحافت) پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔ مظاہرین نے الیکشن کمیشن کے دفتر میں داخل ہو کر شیشے توڑ دیے، پولیس کی فائرنگ کے بعد مظاہرین فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکنوں نے …

Read More »

فلسطین میں دل دہلا دینے والا واقعہ، 9 بچوں سمیت 21 افراد جھلس کر جاں بحق

آگ

پاک صحافت غزہ کی پٹی کے شمال میں گھر میں زبردست آگ لگنے سے نو بچوں سمیت کم از کم 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے جبالیہ میں واقع ایک عمارت میں اچانک دھماکے کے باعث ایک ایسا واقعہ پیش …

Read More »

کربلا کے ہوٹل میں آتشزدگی، دو افراد جاں بحق

کربلا

پاک صحافت عراق کے مقدس شہر کربلا کے ایک ہوٹل میں زبردست آگ لگنے سے ایرانی خاتون زائر سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ عراق ریلیف کمیٹی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوٹل میں لگنے والی آگ سے 42 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا …

Read More »

اسرائیل کے پورٹ سٹی حیفہ میں ریفائنری میں زبردست آگ بھڑک اٹھی

آگ

تل ابیب {پاک صحافت} فلسطین کے شہر حیفہ میں ایک ریفائنری میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کے بعد ایک بار پھر افراتفری مچ گئی ہے۔ فلسطینی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آگ اتنی شدید تھی کہ دھوئیں کے گہرے بادل دور دور سے اٹھتے دیکھے جا سکتے تھے۔ اس …

Read More »

سینیگال: شیر خوار وارڈ میں زبردست آگ، 11 معصوم بچے ہلاک

آگ

پاک صحافت مغربی افریقی ملک سینیگال میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ تیواون کے علاقے کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 11 نومولود ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے یہ اطلاع سینیگال کے صدر میکی سال کے حوالے سے دی ہے۔ صدر میکی سال کا کہنا …

Read More »

میانمار کے فوجیوں نے ایک گاؤں کو آگ لگا دی

میانمار فوج

رنگون {پاک صحافت} میانمار کے فوجیوں نے اس ملک کے ایک گاؤں کو آگ لگا کر وہاں کے لوگوں کو نقل مکانی پر مجبور کر دیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق میانمار کے سانگانگ علاقے میں واقع قصبے شوبو کے ایک گاؤں کو وہاں کے فوجیوں نے جلا کر راکھ کر …

Read More »

عمران خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عوام نے گیس اور بجلی کے بل جلانے شروع کردئے

عمران خان

پشاور (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے اقتدار میں آنے سے قبل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے بل جلانے کا حکم دیتے ہوئے خود بھی اسلام آباد میں کھڑے ہوکر بجلی کے بل کو آگ لگادی تھی۔ اب عوام نے ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ایک بار پھر بل …

Read More »