Tag Archives: آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز

بھارت کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ بھی کورونا وائرس سے متاثر

منموہن سنگھ

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔ کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد ، انہیں دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ٹراما سنٹر میں داخل کرایا گیا۔ خبر رساں ادارے اے این آئی …

Read More »